اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی سال 2016 سے جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی دو سب سے کامیاب ٹیمیں ہیں۔یہ دونوں ٹیمیں لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کی فاتح سائیڈز بھی ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ پشاور زلمی ایڈیشن 2017 کی فاتح ٹیم ہے۔ دو مرتبہ کی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 جنوری, 2022
ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے لیے ریزرو پول میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کردیاگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے لیے 19 ریزرو کھلاڑیوں کے پول کا اعلان کردیا ہے۔ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ان 19 میں سے 15 کھلاڑی21 جنوری کو ٹیم ہوٹل پہنچیں گے، جہاں وہ پی سی بی کی طرف سے قائم ...
مزید پڑھیں »کراچی میں تیسری شاہ اکیڈمی کرکٹ پریمئیر لیگ شروع ہوگئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر/کاشف احمد فاروقی )کراچی کے ڈاکٹر جنید علی شاہ کرکٹ اسٹیڈیم، کارساز پرتیسری شاہ پریمئیر لیگ کا افتتاح سابق رکن پی سی بی گورننگ بورڈ پروفسر اعجاز احمد فاروقی نے بال کو ہٹ لگا کر کیا، ان کے ساتھ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر شازیب نظر، الفا کے اسپورٹس ڈائریکٹر ماجد رسول، سینئر ٹی وی آرٹس محمّد نظر خان، اسپورٹس ٹیچر ...
مزید پڑھیں »نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار
نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا 10فیصد عملہ کورونا وائرس کا شکار ہوگیا ہے۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ ملازمین کے ٹیسٹ 2 روز قبل لیے گئے تھے۔ پی سی بی کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا مثبت آنے والے عملے کو آئسولیٹ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »آسڑیلیا اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا اعلان
کرکٹ آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کر دیا ہے۔کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی سڈنی، کینبرا اور میلبرن میں 11 سے 20 فروری تک کھیلے جائیں گے۔آسٹریلیا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ 11 اور 13فروری کو سڈنی 15فروری کو کینبرا ...
مزید پڑھیں »براق ہائی سکول کاسپورٹس گالا،طلبہ نے ٹیبلوز پیش کئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)براق ہائی سکول کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا منعقد ہوا،جس میں براق ہائی سکول کے تینوں کیمپس کے بچوں نے بھرپور شرکت کی اورمختلف کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ طلباءو طالبات کی جانب سے مختلف رنگانگ ٹیبلوز پیش کئے گئے۔سپورٹس گالا میں طلباوطالبات نے بھرپورپرفارمنس دکھاکر حاضرین کے دل جیت لیے۔پاکستان کے نامور گلوکار اور سماجی ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد کی والدہ اور اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
کورونا سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہورہے ہیں۔ پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ غیر ملکی کھلاڑی پاکستان آنے سے قبل ہی کورونا ...
مزید پڑھیں »ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ثانیہ مرزا نے آسٹریلین اوپن ویمنز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئےکہا کہ یہ ان کا آخری ٹینس سیزن ہوگا۔ ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کی کئی وجوہات ہیں ...
مزید پڑھیں »میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے
آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل بگ بیش میں سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے۔گلین میکسویل نے بدھ کے روز آسٹریلین ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش میں میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوبارٹ ہیریکنز کے خلاف ناقابل شکست 64 گیندوں پر ریکارڈ 154 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اس برق رفتار اننگز میں 22 چوکے اور ...
مزید پڑھیں »محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرلیا گیا ہے۔قومی فاسٹ بولر کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ لاہور میں آئی سی سی کی منظور شدہ بائیومکینک لیب میں کیا گیا جس کی رپورٹ 14 روز میں ملے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون سے پہلے ہی محمد ...
مزید پڑھیں »