روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 جنوری, 2022

لیجنڈ فٹبالر مائیکل اوون کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں، عثمان ڈار

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ لیجنڈ فٹبال سٹار مائیکل اوون بطور کامیاب جوان فٹبال ایمبیسیڈر کام کریں گے، مائیکل اوون نے کہاکہ پاکستانی نوجوانوں سے کہتا ہوں پیشہ ور فٹبالر بنیں ۔معاون خصوصی عثمان ڈار نے سابق برطانوی فٹبالر مائیکل اوون کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ لیجنڈ فٹبال سٹار کو ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کراچی ، لاہور اور راولپنڈی میں ہی ہو گی، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے میچز ایک وینیو پر کروانے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز کراچی راولپنڈی اور لاہور میں ہی ہوں گے ، ان تینوں وینیوز پر محفوظ اور سیکیور ماحول کے انتظامات کر رہے ہیں۔کرکٹ بورڈ کا مزید ...

مزید پڑھیں »

سوئنگ آف سلطان وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے صدر، سوئنگ آف سلطان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کورونا رپورٹ مثبت آنے پر وسیم اکرم نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پشاور زلمی کے 2 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی پر کورونا کا حملہ

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض اور حیدر علی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔یاد رہے کہ پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گا۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ کے ...

مزید پڑھیں »

جاپان سفارت کاروں کا دورہ پشاور، شہر کے مختلف مقامات کی سیر کی ،سپورٹس و ثقافتی سرگرمیوں میں دلچسپی کا اظہار

پشاور (سپورٹس رپورٹر)جاپان سفارت کاروں کا پشاورکا دورہ کیا، شہر کے مختلف تاریخی مقامات کی سیر کی اور کھیلوں اور ثقافتی سرگرمیوں میں خوب شرکت کی۔پشاور میں جاپان کے اعزازی قونصل جنرل نوابزادہ فضل کریم آفریدی اور صدر پاکستان کیوکشن کائی کراٹے فیڈریشن کی دعوت پر صوبائی دارالحکومت پشاور کادورہ کرنے والے جاپان کے سفارت کاروںجاپان سفارت خانے کے قونصلر ...

مزید پڑھیں »

پشاورریجن وویمن سپورٹس گالا ،عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع

پشاور(سپورٹس رپورٹر)چارسدہ کی ضلعی حکومت کے زیراہتمام پشاورریجن وویمن سپورٹس گالاایک پروقارتقریب کے عبدالوالی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں شروع ہوگیا تین روزہ وویمن سپورٹس گالا کاافتتاح ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان نے کیاجبکہ اس موقع پرڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرچارسدہ تحسین اللہ،ایڈمنسٹریٹرعمران اللہ،انسپائر پبلک سکول چارسدہ پرنسپل فائز گل،ڈائریکٹرسپورٹس وویمن کالجز ارشد حسین کے علاوہ پرنسپل گورنمنٹ ڈگری کالج عمرزئی چارسدہ آمنہ ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹر محمد رضوان کی پیشنگوئی درست ثابت ہوئی، محمد زید کو پی سی بی نے انڈر13چمپئن شپ کیلئے طلب کرلیا

کراچی میں جاری نیشنل انڈر13کرکٹ چمپئن شپ کیلئے پشاور کے باصلاحیت کرکٹر محمدزید کو پی سی بی نے طلب کرلیا،قومی ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان اور انٹر نیشنل کرکٹر صاحبزادہ فرحان نے پیشنگوئی کرتے ہوئے محمدزیدکوایک بہترین کھلاڑی قراردیاتھا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام ملک بھرمیں کرکٹ کے فروغ اورگراس روٹس لیول پر ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے سی ای او ٹیم کی اچھی کارکردگی کیلئے پرامید

لاہورقلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے مینیجمنٹ جو محنت کر رہی ہے۔توقع ہے کہ اس سال ٹیم بھی بہتر کارکردگی دکھائے گی۔ عاطف رانا پیر کے روز سمارٹ ڈاٹ کمپنی کے نیشنل ہاکی سٹیڈیم کے سرسبز لان میں سمارٹ کرکٹ کام کے فاونشر محمد امین کے ہمراہ معائدہ کی تقریب کے موقعہ پر نیوزکانفرنس کررہےتھے۔ عاطف ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو کھیلوں میں آگے لانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں ، خالد خان ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کا عہدہ بڑا عہدہ ہے. اور اس کیلئے بہت ساری ذمہ داریاں نبھانی پڑتی ہیں. میری کوشش ہے کہ صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں سپورٹس کی سرگرمیاں شروع کی جائیں اور سب کو مواقع ملے ان خیالات کا اظہار نئے تعینات ہونیوالے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی خالد خان نے صحافیوں سے ایک ملاقات میں کیا..سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Michael Owen انگلینڈ کے مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون لیاری بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ مائیکل اوون 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں »