مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

Michael Owen

انگلینڈ کے مشہور فٹبالر مائیکل اوون 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔26 جنوری کو مائیکل اوون کراچی میں این ای ڈی فٹبال گراؤنڈ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

دورۂ کراچی میں فٹ بالر مائیکل اوون لیاری بھی جائیں گے۔اس کے علاوہ مائیکل اوون 27 جنوری کو پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

error: Content is protected !!