روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 جنوری, 2022

پی ایس ایل 7، نسیم شاہ کی 5 وکٹیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز فتح یاب، کراچی کنگز پھر ناکام

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے چوتھے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے نسیم شاہ کی 5 وکٹوں کی شان دار کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

اصحاب عرفان نے کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین شپ کاٹائٹل اپنے نام کرلیا

اسکوایش کے ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑی اصحاب عرفان نے عذیرشوکت کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر کومبیکس اسپورٹس سندھ سیٹلائٹ اسکوائش چیمپئین شپ مینزکیٹیگری کاٹائٹل اپنے نام کرلیا پاکستان نیوی روشن خان جہانگیرخان اسکوائش کمپلیکس میں کھیلا گیا فائنل22 منٹ تک جاری رہا اصحاب عرفان نے اپنے مدمقابل کیخلاف بہترین کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے پہلا گیم 11/7 دوسرا 11/2 جبکہ ...

مزید پڑھیں »

ایشلی بارٹی 44سال بعد آسڑیلین اوپن جیتنے والی پہلی آسڑیلوی کھلاڑی

ایشلی بارٹی نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر اپنے ملک کا 44 برس کا انتظار ختم کردیا۔آسٹریلوی ٹینس سٹار نے آسٹریلین اوپن کے فائنل میں امریکی کھلاڑی کو ہراکر اعزاز حاصل کیا ہے۔میلبرن میں کھیلے گئے سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے فائنل میں میزبان ملک کی ورلڈ نمبر ون ایشلی بارٹی کا مقابلہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 7،ملتان سلطانز کی دوسری فتح، لاہور قلندرز کو شکست

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے شان مسعود اور کپتان محمد رضوان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز کو ایک اچھے مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تیسرے میچ کا ٹاس ملتان سلطانز نے جیت کر لاہور قلندرز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔فخرزمان اور عبداللہ شفیق نے قلندرز ...

مزید پڑھیں »

ذیشان ملک کی پابندی 13 جنوری 2022 کو ختم ہوگئی

پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کی شق 2.4.4 کی خلاف ورزی کرنے پر ناردرن کے بیٹر ذیشان ملک کو 14 اکتوبر 2021کو معطل کیا گیا تھا۔انہیں 18 نومبر 2021 کو نوٹس آف چارج جاری کیا گیا تھا ۔ انہوں نے 18 نومبرکو اپنے جرم کا اعتراف کرلیا۔ 31 دسمبر 2021 کو پی سی بی اور ذیشان ملک نے اینٹی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 13 ون ڈے ٹورنامنٹ کا تیسرا راؤنڈ مکمل

این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 8 وکٹوں سے ہرادیا. سینٹرل پنجاب نے 54 رنز کا آسان ہدف 16.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا. عبید اللہ 28 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ناردرن کی پوری ٹیم 53 رنز بنا کر آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

شاہد خان شینواری خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے میدان میں آگئے

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سابق انٹرنیشنل فٹبالر ‘ضم اضلاع کی سابق اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ‘سپورٹس آرگنائزرو پروموٹر شاہد خان شینواری نے خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جنرل سیکرٹری کی نشست کے لئے میدان میں آنے کا اعلان کردیا ہے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ گزشتہ کئی برس سے کھیلوں کے فروغ ...

مزید پڑھیں »

فہام الحق کی نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ میں سنچری

ملتان میں جاری نیشنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں فہام الحق کی ناقابل شکست سنچری نے سینٹرل پنجاب وائٹس کو کامیابی دلادی.سدرن پنجاب وائٹس اور کے پی وائٹس نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ ہیڈ محمد والا گراؤنڈ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں سینٹرل پنجاب نے ناردرن کو 49 رنز سے ہرادیا. 247 رنز کے تعاقب ...

مزید پڑھیں »