جنوبی افریقہ نے بلے بازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدوت بھارت کو لگاتار دوسرے ون ڈے میچ میں 7وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ کے بعد ٹی20 سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ پارل میں کھیلے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ابتدائی طور پر درست ثابت ہوا۔ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2022
14ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 ملتوی
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے 14ویں قومی ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 2022 کوویڈ کی نئی لہر اور متوقع بارشوں کی وجہ سے ملتوی کر دی۔ جو 25 جنوری سے 30 جنوری 2022 تک لیزر سٹی باؤلنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شیڈول تھا۔ پی ٹی بی ایف کا باضابطہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس کی صدارت پی ...
مزید پڑھیں »ٹک ٹاک ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 اور 8 کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
مختصر دورانیے کی ویڈیوز بنانے اور شیئر کرنے والے عالمی پلیٹ فارم، ٹک ٹاک ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے ساتویں اور آٹھویں ایڈیشن کا آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا ہے۔اس شراکت داری کے تحت آئندہ دو ایڈیشنز تک ایچ بی ایل پی ایس ایل کے مداح ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں گے جسے دنیا بھر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ سینٹر میں مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کا قیام
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر میں مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کا قیام۔مکس مارشل آرٹس اکیڈمی کی افتتاح کے موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کوئٹہ سینٹر کے ڈائریکٹر محمد عمران ، صدر بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسیشن شرافت بٹ، ٹیکنیکل ڈائریکٹر آف پاکستان مکس مارشل آرٹس فیڈریشن شارق علی، سیکرٹری جنرل بلوچستان مکس مارشل آرٹس ایسوسیشن ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے افغانستان کو 24 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ۔ ویسٹ انڈیز میں جاری انڈر 19 ورلڈ کپ میں گروپ بی کی ٹیمیں پاکستان اور افغانستان مد مقابل تھیں۔ پاکستان نے افغانستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 239 رنز بنائے، عبدالفصیح 68 رنز ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کیلئے ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں سیزن کے لیے کورونا وائرس سے متعلق ہیلتھ اینڈ سیفٹی پروٹوکولز جاری کردیے گئے جس کے مطابق خلاف ورزی کرنیوالوں کو 5 پینلٹیز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) دستاویزات کے مطابق وارننگ اور تنبیہ، 5 سے 25 فیصد میچ فیس کی کٹوتی پینلٹینز میں شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
آئی سی سی (مینز) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جو کہ آسٹریلیا میں 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان براہ راست سپر 12 راؤنڈ میں جگہ بناچکا ہے۔ اس مرتبہ بھی پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ 7 سے دستبردار
ویسٹ انڈین کھلاڑی روماریو شیفرڈ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 سے دستبردار ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کراچی کنگز میں شامل ویسٹ انڈین کرکٹر روماریو شیفرڈ انٹرنیشنل مصروفیات کی وجہ سے پی ایس ایل میں حصہ نہیں لیں گے۔ تاہم ان کی دستبرداری کے بعد کراچی کنگز نے انگلینڈ کے ٹام لیمنبے کو اسکواڈ میں شامل کرلیاہے۔ یاد ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن ٹینس اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی کا فاتحانہ آغاز
آسٹریلین اوپن ٹینس میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کی جوڑی نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کے ڈبلز ایونٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور الیگزینڈر نیڈویوسو کا مقابلہ نمبر 7 سیڈ فرانس کے نکولز ماہوت اور فیبرس مارٹن سے ہوا۔ میچ میں اعصام اور الیگزینڈر نے شاندار کھیل ...
مزید پڑھیں »شاداب خان اوروہاب ریاض ؛ایچ بی ایل پی ایس ایل کی دو سب سے کامیاب ٹیموں کے کپتان
اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی سال 2016 سے جاری ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی دو سب سے کامیاب ٹیمیں ہیں۔یہ دونوں ٹیمیں لیگ کے پہلے دونوں ایڈیشنز کی فاتح سائیڈز بھی ہیں۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2016 کا ٹائٹل جیتا جبکہ پشاور زلمی ایڈیشن 2017 کی فاتح ٹیم ہے۔ دو مرتبہ کی ...
مزید پڑھیں »