روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 دسمبر, 2023

ابوظبی ٹی 10 : گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا.

  گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ابوظبی (9 دسمبر 2023) دکن گلیڈی ایٹرز کے اوپنر اور کپتان نکولس پورن اور کوہلر ٹام کیڈمور نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دیکر ابوظبی ٹی 10 کے ایلیمنیٹر میچ میں 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ پورن نے صرف 25 گیندوں پر 8 چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا

  ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا ابوظبی (9 دسمبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے کوالیفائر 2 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 28 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں ان کا مقابلہ نیو یارک اسٹرائیکرزسے ہوگا۔ یہ ایک ایسا دن تھا ...

مزید پڑھیں »

شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر

  شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر کوئنزٹاؤن، 9 دسمبر 2023:   شوال ذوالفقار کندھے کی انجری کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہو گئی ہیں۔ شوال ذوالفقار دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں فیلڈنگ کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئی تھیں۔ انجری کےبعد، شوال ذوالفقار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔

  پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان چار روزہ میچ بغیر کسی نیتجے کے ختم ہوگیا مانوکا اوول کینبرا میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ ڈرا۔   گراونڈ گیلی ہونے کی وجہ سے میچ کےچوتھے روز کھیل شروع نہ ہوسکا پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پہلی اننگز کو391 رنز پر ڈکلئیر کردیا تھا   کینبیرا کے مانوکا ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی

تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : نیوزی لینڈ ویمنز کی پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا ، ندا ڈار سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے والی پاکستانی کھلاڑی بن گئیں   کوئنز ٹاؤن 9 دسمبر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد نے پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

  ایبٹ آباد نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سیمی فائنل میں پشاور کو 7 وکٹوں سے شکست کراچی 9 دسمبر، 2023:ء   ایبٹ آباد نے پشاور کو7 وکٹوں سے شکست دے کر نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا جہاں اس کا مقابلہ کراچی وائٹس اور راولپنڈی کے درمیان ہونے والے دوسرے سیمی ...

مزید پڑھیں »

اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ہونگے۔

  اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں پاکستان اور انڈیا کل مدمقابل ہونگے۔ دبئی9 دسمبر ۔ اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ 2023 میں دو روایتی حریف پاکستان اور انڈیا اتوار کے روز مدمقابل ہونے والے ہیں۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے اس ٹورنامنٹ کا آغاز نیپال کے خلاف 7 وکٹوں کی پراعتماد جیت سے کیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس حکام نے خواتین کے ہاسٹل کے قریب غیر مجاز تعمیرات پر تشویش کا اظہار کیا۔

  سپورٹس حکام نے خواتین کے ہاسٹل کے قریب غیر مجاز تعمیرات پر تشویش کا اظہار کیا۔ مسرت اللہ جان پشاور، پشاور سپورٹس کمپلیکس میں خواتین کے ہاسٹل کے قریب ایک نئے رہائشی کوارٹر کی تعمیر نے کھیلوں کے حلقوں کو حیران کردیا ہے اور انہوں نے سیکرٹری سپورٹس سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات ...

مزید پڑھیں »

نئے تعینات ہونے والے ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخواہ کی صوبہ بھر کے ڈی ایس اوز کیساتھ ملاقات.

  نئے تعینات ہونے والے ڈی جی اسپورٹس خیبر پختونخواہ کی صوبہ بھر کے ڈی ایس اوز کیساتھ ملاقات مسرت اللہ جان   پشاور، صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں ایک میٹنگ میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا عبدالناصر خان نے مختلف اضلاع کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز (DSOs) اور ریجنل سپورٹس آفیسرزسمیت ایڈمنسٹریٹرز سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران، ڈی ایس اوز نے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر

پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا ، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد نے گول کیا ،   ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر عالمی ہاکی کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ...

مزید پڑھیں »