روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 دسمبر, 2023

پاکستانی ٹیم کم بیک کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ; محمد حفیظ

  پرتھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ پاکستان کی بیٹنگ یونٹ نے اچھا پرفارم نہیں کیا، سینئر کھلاڑیوں کا مطلب یہ نہیں صرف وہی پرفارمنس دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے بھی تمام آپشنز موجود تھے اب بھی موجود ہیں، صرف ایک میچ کی کارکردگی پر فیصلہ نہیں کر سکتے، محمد رضوان اچھا کھیل ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل

پریذیڈنٹ ٹرافی کے پہلے راؤنڈ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل محمد عباس کی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں کے بعد دوسری اننگز میں بھی تین وکٹیں کراچی 17 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس میں اسٹیٹ بینک نے اپنی پہلی اننگز میں پی ٹی وی ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کو تاریخی شکست، پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہو گئی

آسٹریلیا نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 360 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی    ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز 233 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 450 رنز کا ہدف دیا ، عثمان خواجہ اور مچل ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا.

بنگلہ دیش نے انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل جیت لیا ، فیصلہ کن معرکے میں بنگلہ دیش انڈر 19 نے یو اے ای انڈر 19 کو بآسانی 195 رنز سے شکست دے دی ، فاتح ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 282 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا ، عاشق الرحمن شبلی نے شاندار سنچری سکور کی.   ، یو ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 ; پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نیویارک میں کھیلا جائے گا.

ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کا ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہوگا جس کا مکمل شیڈول انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) جلد ہی جاری کرے گا۔    اگلے سال ٹی20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان میچ نیویارک کے نواحی علاقے میں واقع ایک سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ برطانوی اخبار کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »