گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ پشاورکے تن سازوں کا مسٹرپاکستان و جونیئر مسٹرپاکستان کاٹائٹل جیتنا خیبرپختونخوا کیلئے ایک بڑااعزاز ہے، پشاورکے تن سازوں کی حوصلہ افزائی میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا،ہمیں فخر ہے کہ ہمارے نوجوان تن سازوں نے اپنی محنت سے صوبے اورپشاورکانام روشن کیا ہے اورامید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 دسمبر, 2023
نیشنل ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
نیشنل ٹی20بلائنڈ کرکٹ ٹرافی جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی حاجی محبت اعوان تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں حاجی نعیم اعوان، سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود، کری ایٹڈ اپورچونٹی کی سی ای او محترمہ کومل خان صاحبہ، ایبٹ آباد بورڈ سے کامران قبول، ...
مزید پڑھیں »میلبورن ٹیسٹ ; آسٹریلیا نے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنا لیے
میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل جاری ہے، 318 سکور کے جواب میں قومی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 264 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، دوسری اننگز میں شاہینوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے 16 رنز پر میزبان ٹیم کے 4 کھلاڑیوں کو پویلین بھیج دیا۔ آسٹریلیا نے میلبورن ٹیسٹ کے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز ...
مزید پڑھیں »