ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

جونیئر عالمی ہاکی کپ ; پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر

  ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کا سفر آٹھویں پوزیشن کے ساتھ اختتام پزیر، ارجنٹائن نے پاکستان کو 3-6گول سے شکست دیکر ساتویں پوزیشن حاصل کرلی، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد کی ہیٹ ٹرک تفصیلات کے مطابق جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پوزیشن میچز میں پاکستان اور ارجنٹائنکے مابین میچ ارجنٹائن نے ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ ; پاکستان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے.

  پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف 53 اوورز 2 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 355 رنز درکار ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ایشیا کپ ; بنگلہ دیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ا ے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، بنگلہ دیش انڈر 19 نے بھارت کا 189 رنز کا ہدف 42.5 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا، عارف الاسلام نے 94 رنز کی اننگز کھیل کر جیت میں اہم کردار ادا کیا، ...

مزید پڑھیں »

لیاری انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ 2023 ء اختتام پذیر ہوگئی.

  پاکستان رینجرز سندھ اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لیاری انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ2023 ء اختتام پذیر ہوگئی، فائنل مقابلوں میں لیاری نے پہلی پوزیشن، کراچی نے دوسری جبکہ حیدرآباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔   ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق حاجی ابو بکر ٹرنک والا باکسنگ ارینہ پیپلز فٹبال سٹیڈیم لیاری میں منعقدہ چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باکسنگ کی سینیٸر ترین بین الاقوامی ٹیکنیکل شخصیت علی اکبر شاہ قادری شدید علیل

  پاکستان باکسنگ کی سینیٸر ترین بین الاقوامی ٹیکنیکل شخصیت علی اکبر شاہ قادری شدید علیل۔ چار روز سے مقامی ھاسپیٹل میں داخل.نگران وزیر اعظم و نگران وزیر اعلی سندھ سے فوری دادرسی کی اپیل   کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باکسنگ کی سندھ کراچی سے تعلق رکھنے والی سینیٸر ترین باکسنگ کی ٹیکنیکل و دنیا کے پانچوں براعظم میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے احاطے میں غیر متعلقہ کے داخلوں کا آغاز

  صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے احاطے میں غیر متعلقہ کے داخلوں کا آغاز مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اس کے احاطے میں گھسنے والے غیر مجاز افراد کے دوبارہ سر اٹھانے سے نمٹ رہا ہے، جس سے سیکورٹی اور کھیلوں کی سہولیات کی سالمیت کے بارے میں اہم خدشات پیدا ہو رہے ہیں۔ ایک پریشان کن رجحان میںکئی جوڑوں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط

  پی سی بی اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط لاہور، 16 دسمبر 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ نے جمعہ کو دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے حقوق کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست.

  پاکستان انڈر 19 ٹیم کو انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست متحدہ عرب امارات نے دلچسپ مقابلے کے بعد 11 رنز سے ہرادیا دبئی 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم کو اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں متحدہ عرب امارات انڈر کےخلاف 11 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز

  پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا کل سے کراچی میں آغاز سات ڈپارٹمنٹل ٹیمیں اس فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں شریک کراچی 15 دسمبر، 2023:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کا 16 دسمبر سے آغاز ہورہا ہے۔ یہ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ ہے جس میں 7 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ 31 جنوری تک جاری رہے گا اور اس کے تمام میچز کراچی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا

  دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا فاطمہ ثنا کی آل راؤنڈ پرفارمنس، 90 رنز ناٹ آؤٹ اور 2 وکٹیں ، غلام فاطمہ کی 4 وکٹیں کرائسٹ چرچ 15 دسمبر، 2023:ء نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست ...

مزید پڑھیں »