ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2023

بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی.

  بابر کا 50 واں ٹیسٹ میچ، شان مسعود نے خصوصی سووینئر اور کیپ پیش کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹر بابر اعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا۔   پرتھ ٹیسٹ میچ بابر اعظم کے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ ہے اور انہوں یہ میچ کھیل کر اور ایک اہم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن 2024 کیلئے ٹیموں کی تشکیل کا عمل مکمل ہوگیا

  پی ایس ایل 9 کے پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فرنچائزز کے مالکان، چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف،کرکٹرز اور کوچز سمیت دیگر افراد نے شرکت کی۔ ایونٹ میں شریک تمام 6 فرنچائزز نے مختلف کیٹیگریز سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا اور اپنے 18 رکنی سکواڈ مکمل کرلیے۔ پی ایس ایل 9 ...

مزید پڑھیں »

دورہ نیوزی لینڈ ; قومی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس ‘ سلیکشن کے معاملات پر غور

  قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس لاہور 15 دسمبر، 2023:ء پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی مینز سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جمعرات کو لاہور میں منعقد ہوا۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض اور سلیکشن کمیٹی کے ارکان توصیف احمد، وجاہت اللہ واسطی اور وسیم حیدر نے اجلاس میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈکپ ; آسٹریلیا سے شکست، پاکستان پانچویں چھٹی پوزیشن سے بھی محروم

ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اپنا 5ویں ،چھٹی پوزیشن میچ آسٹریلیا سے ہارگیا. کینگروز نے گرین شرٹس کو پانچ کے مقابلہ میں سات گول سے شکست دیدی. پاکستان ایونٹ میں 7ویں،8ویں پوزیشن میچ ارجنٹائن کے خلاف 16 دسمبر کو کھیلے گا. تفصیلات کے مطابق ملائشیا کے شہر کوآلالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ ; ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے،عامر جمال

  آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال نے کہا ہے کہ ڈیوڈ وارنر جیسے کوالٹی بیٹر کے سامنے باؤلنگ کرنا چیلنج ہوتا ہے، وارنر نے اچھی اننگز کھیلی۔ پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے کھیل کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر جمال نے کہا کہ ڈیبیو ٹیسٹ کے پہلے دن باؤلنگ میں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی.

  پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان پارٹنر شپ ہوگئی لاہور کے نجی ہوٹل میں کوئٹہ گلیڈیٹرز نے تقریب کا اہتمام کیا جس میں کوئٹہ گلیڈیٹرز اور جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کے درمیان مفاہمتی یاداشت طے پاگئی ،، جے ٹی اے انٹرنیشنل انویسٹمنٹ کوئٹہ گلیڈیٹرز کو پی ...

مزید پڑھیں »

میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023-24 کا کامیاب انعقاد

  میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2023-24 کا کامیاب انعقاد   چیئرمین میٹرک بورڈ ڈاکٹر سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت کی روشنی میں ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ اسپورٹس مسز حور مظہر نے بورڈ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ میٹرک بورڈ کے تحت انٹر اسکول ایتھلیٹکس چیمپین شپ 24-2023 کے ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے آڈٹ کا عمل شروع ،آڈیٹر نے تمام ریکارڈ چیک کرنا شروع کردیا.

  خیبرپختونخواہ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے آڈٹ کا عمل شروع ،آڈیٹر نے تمام ریکارڈ چیک کرنا شروع کردیا مسرت اللہ جان صوبائی اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی ماضی کی سرگرمیوں اور اخراجات کی تفصیلات کا جائزہ لیتے ہوئے ایک آڈٹ شروع کیاگیا ہے۔ آڈٹ میں منعقد ہونے والے مقابلوں کی تعداد، فنڈز کی تقسیم اور استعمال اور اخراجات سمیت ترقیاتی منصوبوں کو جاری ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں میچوں کی نصف سنچری مکمل ہوگئی۔ 29 سالہ بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے پرتھ میں جمعرات کو شروع ہونے والے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں شرکت کر کے ٹیسٹ میچوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔ اس موقع پر کپتان شان ...

مزید پڑھیں »

پرتھ ٹیسٹ، آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں 5وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے.

  آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ابتدائی میچ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر 5 وکٹوں کے نقصان پر 346 رنز بنا لئے ، اوپنر ڈیوڈ وارنر نے عثمان خواجہ کے ساتھ ملکر پہلی وکٹ پر 126قیمتی رنز بناکر جاندار آغاز فراہم کیا، ڈیوڈ وارنر نے ...

مزید پڑھیں »