بھوپارا ، لٹل اور ولی کی شاندار کارکردگی سے ابوظبی 7 وکٹوں سے فاتح شارجہ (06 فروری 2024) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 23 ویں میچ میں روی بھوپارا (15 رنز دیکر 4 وکٹیں)، جوشوا لٹل (17 رنز دیکر 3 وکٹ) اور ڈیوڈ ولی (16 رنز دیکر 2 وکٹ) نے شارجہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 فروری, 2024
زبیر کی 4 وکٹوں کی بدولت جائنٹس نے شارجہ کو ہرادیا
زبیر کی 4 وکٹوں کی بدولت جائنٹس نے شارجہ کو ہرادیا دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 22 ویں میچ میں شمرون ہیٹ مائر نے شارجہ واریئرز کے بولنگ اٹیک کو شکست دیکر ناقابل شکست 53 رنز بنائے جس کی بدولت گلف جائنٹس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 ، ایمریٹس پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی
آئی ایل ٹی 20 ، ایمریٹس پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ایم آئی ایمریٹس نے اپنی بالادستی برقرار رکھتے ہوئے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈیزرٹ وائپرز کو 30 رنز سے شکست دیکر پلے آف میں جگہ بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ کوشل پریرا کی 65 رنز ...
مزید پڑھیں »سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد
سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارکباد لاہور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے نگران وزیر اعلی پنجان سید محسن رضا نقوی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے پر دلی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے میچز دیکھنے کے لیے کیا چیز لازمی ہے ؟
پی ایس ایل 9 کے تمام میچز کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی قرار دے دیے گئے ہیں۔ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے میچز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز افتتاحی میچ کی فرسٹ کلاس ٹکٹ 2 ہزار، پریمیم ٹکٹ 3 ہزار جبکہ وی آئی پی ٹکٹ 6 ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ سُپر ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ ; بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا، جنوبی افریقہ کا 245 رنز کا ہدف بھارتی ٹیم نے 48.5 اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پرحاصل کرلیا، بھارتی کپتان اودے سہارن کو میچ کا بہترین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔
سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن میرپور خاص ٹائیگرز نے جیت لیا۔ فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے حیدر آباد بہادرز کو 79 رنز سے مات دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں میرپور خاص ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 175رنز بنائے۔ حسیب اللہ نے 44 ...
مزید پڑھیں »نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے3 سال کیلئے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے3سال کیلئے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے ۔ لاہور 6 فروری2024: ترجمان پی سی بی کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفی رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ مصطفی رمدے کی محسن نقوی کے حق میں دستبرداری کے بعد محسن نقوی بلا مقابلہ سربراہ پی سی بی ...
مزید پڑھیں »