سجاس کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

 

سپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ(ترجمان بسجا) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری اور دیگر نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے

امید ظاہر کی ہے کہ جس طرح معاضی میں سجاس نے کھیلوں کے صحافیوں اور کھلاڑیوں کے فلاوح و بہود کیلئے کام کیا ہے اسی طرح نو منتخب کابینہ بھی اپنے ایسوسی ایش کی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے کھیلوں کے میدان آباد رکھنے کیلئے اپنے تمام۔ تر اختیارات استعمال کرینگے

بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ جان سینئر نائب صدر منور شاہوانی،نائب صدر لالو خان جنرل سیکرٹری محمد شاہ دوتانی، سیکرٹری اطلاعات حماد علی،سیکرٹری فنانس ایم اخلاص، آفس سیکرٹری عبدالباری جان،ظفر جان و دیگر اراکین نے کہا ہے کہ سجاس کے ممبران نے ہمیشہ سے جوانمرادی سے اپنے فرائض سر انجام دی ہیں

جوکہ کھیلوں کے صحافیوں کیلئے مشل راہ ہے امید ہے سجاس سپورٹس جرنلسٹس کیلئے نا صرف صوبے بلکہ ملکی سطع پر بھی پہلے کے طرح نیشنل و انٹرنیشنل ایونٹس کا انعقاد کریں گی۔

 

 

error: Content is protected !!