پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد

اسلام آباد؛  پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمداقبال ہارپر۔سیکرٹری جنرل محمد بابر،سیکرٹری اطلاعات محمد قیصر چوہان،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم نے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ ” سجاس” کے نو منتخب

عہدیداران صدر محمود ریاض،سینئر نائب صدر عبیدالرحمان اعوان،نائب صدور مجاہد علی سولنگی،زبیر نزیر،سیکرٹری شاہد عثمان ساٹی،خزانچی ارشاد علی،جواِئنٹ سیکرٹری طارق اسلم،سیکرٹری اطلاعات کلثوم جہاں،

اور ممبرز ایگزیکٹو کمیٹی علی اکبر،ارشد وہاب،حزیفہ خان،امتیاز نارنجا،جاوید اقبال فوٹو گرافر،جنید احمد،محمد آصف خان،شاہد علی خان،ریاض الدین،شاہد علی انصاری،سید جاوید اقبال،طارق حسین کو دلی مبارکباد دی ہے

اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے "سجاس” واحد ایسوسی ایشن ہے جو اسپورٹس جرنلسٹس کے سب سے زیادہ ایونٹس کا انعقاد کرتی ہے۔

 

تعارف: News Editor