روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 فروری, 2024

پی ایس ایل 9 ؛ پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 5 رنز سے شکست دے دی

پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر پی ایس ایل 9 میں کامیابی کا کھاتہ کھول لیا۔ ایونٹ میں ابتدائی تین میچ جیت کر ہٹ ٹرک کرنے والی ملتان سلطانز کی کامیابیوں کو بریک لگ گئی۔ بابراعظم اینڈ کمپنی نے محمد رضوان کی ٹیم کو5 رنز سے شکست دے کر پہلی فتح سمیٹ لی ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے

خیبرپختونخوا کبڈی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے پشاور میں ہوں گے مسرت اللہ جان پشاور: خیبرپختونخوا میں کبڈی کے کھلاڑیوں کے پاس کبڈی کے میدان میں چمکنے کابہترین موقع آگیا کیونکہ خیبرپختونخواہ کے صوبائی ٹیم کے ٹرائلز اگلے ہفتے شروع ہو رہے ہیں۔ سلیکشن کا عمل 26 فروری کو پشاور کے واحد گڑھی گراو¿نڈ میں ہوگا جس میں منتخب کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ چین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren)، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو (Mr.Durmus Bastug) اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم کیا چیرمین ...

مزید پڑھیں »

سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

سجاس کی نو منتخب باڈی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا اصفہ آباد گراؤنڈ سینئر اسپورٹس جرنلسٹ رفیق انجم انصاری (مرحوم) کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان، سجاس کی مالی مشکلات کم کرنے کے لئے سندھ حکومت سے خصوصی گرانڈ کی سفارش کرونگا، مرتضیٰ وہاب نئی نسل میں سندھ کی ثقافت، تاریخی ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ سیریز ؛ پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

بلائنڈ کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں دبئی میں مدمقابل تھیں جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ بھارت کو بیٹگ کی دعوت دی۔ بھارتی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 212 ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی۔ لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہونیوالے پی ایس ایل سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں ...

مزید پڑھیں »