ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ چین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9

وزیراعلیٰ پنجاب اور چیرمین پی سی بی محسن نقوی کی دعوت پرچین،ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کی میچ دیکھنے قذافی سٹیڈیم آمد

محسن نقوی نے چینی قونصل جنرل زاؤ شیرین (Mr. Zhao Shiren)، ترکیہ کے قونصل جنرل درمش باشتو (Mr.Durmus Bastug) اور ایران کے قونصل جنرل مہران مواحد فرکا خیرمقدم کیا

چیرمین پی سی بی محسن نقوی نے چین ۔ ترکیہ اور ایران کے قونصل جنرل کا شکریہ ادا کیا

چین۔ ترکیہ اور ایران کےقونصل جنرل نے محسن نقوی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے کامیاب انعقاد پرمبارکباد دی

میچ کے لئیے شاندار انتظامات دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ قونصل جنرل

پی ایس ایل کے میچوں سے امن اور محبت کا پیغام عام ہو رہا ہے ۔ محسن نقوی

error: Content is protected !!