ڈی ایس او ،آر ایس او اپنے اخراجات و ٹورنامنٹس کی معلومات دینے سے انکاری شہری نے درخواست رائٹ ٹو کمیشن میں جمع کروادی پشاور…پشاور سے تعلق رکھنے والے شہری نے سال 2023 میں ڈسٹرکٹ پشاور کی ڈی ایس او کی جانب سے منعقد کئے جانیوالے ایونٹس کی تفصیلات چار دسمبر 2023کو طلب کی تھی اور اس بارے میں صوبائی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 فروری, 2024
بٹگرام اور پشاور کے نئے بننے والے سپورٹس کمپلیکسز سے سیکشن فور کیوں ہٹایا ؟
بٹگرام اور پشاور کے نئے بننے والے سپورٹس کمپلیکسز سے سیکشن فور کیوں ہٹایا ، سپورٹس ڈائریکٹریٹ معلومات دینے سے انکاری پشاور.. صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ سپورٹس کمپلیکس کیلئے مختص زمین اور سیکشن فور ہٹانے سے متعلق معلومات دینے سے انکاری ہے ، شہری نے چھ دسمبر 2023 کو خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں درخواست جمع کروائی تھی جس میں صوبے کے ...
مزید پڑھیں »آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ نے کراچی کے شائقین کو مسحور کر دیا
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ نے کراچی کے شائقین کو مسحور کر دیا۔ کراچی: پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا آغاز ڈی ایچ اے فیز 8 میں دھوم دھام سے ہوا۔ افتتاحی تقریب، پاکستان میں کھیلوں کے سپورٹس ان پاکستان کے چیف شعیب نظامی اور پی سی ایف کے صدر سید ...
مزید پڑھیں »سرسبز 43 ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
سرسبز 43 ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28 فروری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں قومی کبڈی چیمپئن شپ 28 فروری سے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے بتایا کہ چیمپئن شپ کی تیاریاں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 9: لاہور قلندرز کو مسلسل چھٹی شکست ؛ ملتان سلطانز کی پانچویں جیت
پی ایس ایل 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دے دی، ایونٹ میں قلندرز کی مسلسل چھٹی شکست ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے 14ویں میچ میں آج منگل کو دفاعی چیمپین لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل تھیں۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے ...
مزید پڑھیں »