ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ تھائی لینڈ میں گولفر ابیہا حنیف سید کی شاندار کارکردگی …. (رپورٹ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: ویمنزامیچور گالف کی دنیا کی باصلاحیت گولفر، مس ابیہا حنیف سید نے حال ہی میں ویمنز ایشین امیچور گالف چیمپئن شپ 2024 تھائی لینڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ایشیا پیسیفک گالف کنفیڈریشن (APGC) کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024
ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی
ڈیوس کپ: بھارت نے گروپ ون پلے آف میں پاکستان کو شکست دے دی (رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک)۔ اسلام آباد: بھارت نے پاکستان کو سنگل اور ڈبلز دونوں مقابلوں میں شکست دے کر ڈیوس کپ ٹائی جیت کر پاکستان پر 4-0 کی برتری حاصل کر لی۔ اسلام آباد میں ڈیوس کپ ٹائی میں بھارت نے ڈبلز میچ میں بھارتی ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے ٹکٹوں کی فروخت 6 فروری سے شروع ہوگی۔
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے ٹکٹوں کی فروخت منگل 6 فروری سے شروع ہوگی۔ • شائقین pcb.tcs.com.pk پر آن لائن ٹکٹ بک کر سکتے ہیں۔ • ایچ بی ایل پی ایس ایل کے لیے فزیکل ٹکٹ لازمی • ایچ بی ایل پی ایس ایل کا افتتاحی میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم، لاہور ...
مزید پڑھیں »ڈیوس کپ ٹائی ؛ رام کمار کے ہاتھوں اعصام الحق کو شکست
ڈیوس کپ ٹائی کے سنگلز مقابلے میں اعصام الحق کو بھارت کے کھلاڑی رام کمار نے شکست دے دی۔ اسلام آباد: ہفتہ کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے اعصام ٹینس ایرینا کے گراس کورٹس میں شروع ہونے والے ڈیوس کپ ٹینس ٹائی ورلڈ گروپ 1 پلے آف میں ہندوستانی ٹینس ٹیم نے پاکستان کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کی تقرری کیلئے طارق بگٹی کے نام کی منظوری۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے منظوری کا نوٹیفکیشن منسٹری آئی پی سی کو موصول ہوگیا۔ اسلام آباد(نمائندہ جاوید اقبال) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق بگٹی کی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے نئے صدر کے طور ...
مزید پڑھیں »یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا
یونیورسٹی آف پنجاب نے آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن ویمن ٹائٹل جیت لیا کراچی 03 فروری 2024 – 46ویں آل پاکستان ایچ ای سی بیڈمنٹن خواتین چیمپئن شپ 2023 – 2024 کے آخری دن پنجاب یونیورسٹی نے اقرا یونیورسٹی، کراچی کے زیر اہتمام ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ٹیم کیٹیگری میں پنجاب یونیورسٹی نے جامعہ کراچی سے مقابلہ کیا ...
مزید پڑھیں »چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی
چھٹے سندھ کالج گیمز، کھو کھو چمپئن شپ پی آئی بی کالج نے جیت لی پروفیسر ثمین دردانہ نے انعامات تقسیم کئے ۔ کراچی(اسپورٹس رپورٹر) کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھٹے سندھ کالج گیمز 2024 انٹر ڈسٹرکٹ ایسٹ کھو کھو گرلز چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ کی سات گرلز کالج کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج گلزار ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان انڈر 19 کی شاندار کامیابی ،عبیدشاہ پلیئر آف دی میچ قرار
انڈر 19 ورلڈکپ کے سپر 6 مرحلے کے دوسرے اور اہم میچ میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلادیش کو 5 رنز سے ہراکرسیمی فائنل تک رسائی حاصل کر لی، ہفتہ کو جنوبی افریقی شہر بینونی میں کھیلے گئے سپر6 کے اس میچ میں پاکستان انڈر19 ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ بنگلادیشی ...
مزید پڑھیں »ایشین لیجنڈز لیگ کی فرنچائز پاکستان سٹارز نے محمد عرفان کو آئیکون کھلاڑی چن لیا
ایشین لیجنڈز لیگ کی فرنچائز پاکستان سٹارز نے محمد عرفان کو آئیکون کھلاڑی چن لیا دبئی (نوازگوھر) ایشین لیجنڈز لیگ کے لئے 5 فرنچائزز کا اعلان کردیا ہے ۔ جنہوں نے اپنے اپنے آئیکون کھلاڑی چن لئے ہیں ۔ سابق بھارتی کھلاڑی اور لیگ کمشنر چیتن شرما کے مطابق فرنچائزز کو پاکستان سٹارز ، بھارت رائلز، افغان پٹھانز ، ...
مزید پڑھیں »ڈنک، پاول اور ہولڈر کی وائپرز کے خلاف شاندار کارکردگی ، دبئی کو فتح دلادی
ڈنک، پاول اور ہولڈر کی وائپرز کے خلاف شاندار کارکردگی ، دبئی کو فتح دلادی دبئی (نوازگوھر) دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 17 ویں میچ میں بین ڈنک کے 59 اور روومین پاول کے ناقابل شکست 40 رنز اور جیسن ہولڈر کی 23 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت دبئی کیپیٹلز ...
مزید پڑھیں »