ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2024

ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 ؛ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔   نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونیوالے پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 16 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان ریلی روسو نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا

میجک ون اسپورٹس نے اسپانسر شپ اور شراکت داری ایل سی ٹی کا اعلان کردیا دبئی (29 فروری 2024) میجک ون اسپورٹس نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے ساتھ اپنی اسپانسرشپ اور شراکت داری کا فخر سے اعلان کیا ہے۔ میجک ون اسپورٹس اور ایل سی ٹی کے درمیان شراکت داری دنیا بھر میں شائقین کو کرکٹ کے نئے تجربے میں ...

مزید پڑھیں »

سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز سات میچز کا فیصلہ ہوگیا

سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام سرسبز 43 ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کے دوسرے روز بھی سات میچز کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ اس موقع پر پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا جو کہ ورلڈ کبڈی فیڈریشن کے ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل 2024ء کا شیڈول جاری ؛ ٹورنامنٹ 22 مارچ سے شروع ہوگا۔

IPL 2024 کے ابتدائی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)2024 کا 17واں ایڈیشن 22مارچ سے بھارت کے شہرچنائی میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں دھونی کی کپتانی میں چنئی سپر کنگز کا مقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور سے ہوگا۔   افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلورکے درمیان ایم ...

مزید پڑھیں »

پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ اختتام پذیر

پی سی ایف آٹھویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں دلچسپ فائنل کے ساتھ اختتام پذیر کراچی-  8ویں نیشنل روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ کا تین روزہ سنسنی خیز ایونٹ آج ڈی ایچ اے فیز 8 کراچی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری دن مردوں اور عورتوں کے لیے چھ روڈ سائیکلنگ ایونٹس پیش کیے گئے، ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہور گریژن یونیورسٹی نے جیت لی

آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، مہمان خصوصی ملک عبدالطیف ڈائریکٹر نارتھ ویسٹ نے ٹرافیاں دیں پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاور میں کھیلاجانیوالا آل پاکستان انٹر ورسٹی رسہ کشی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا،فائنل میچ لاہورگریژن یونیورسٹی نے جیت لی، فاتح ٹیم نے یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کو شکست دیکر چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی۔ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انڈر 18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہوگی ، خالد وقار چمکنی

نیشنل انڈر 18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مارچ سے شروع ہوگی ، خالد وقار چمکنی نیشنل انڈر18 جونئیر والی بال چیمپئن شپ یکم مار چ سے پشاور میں شروع ہورہی ہیں جو پانچ مارچ تک جاری رہے گی خیبرپختون±خواہ والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار چمکنی کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر کے جمنازیم ...

مزید پڑھیں »

فضل حق کالج مردان میں سالانہ سپورٹس مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔

فضل حق کالج مردان میں سالانہ سپورٹس مقابلے کا انعقاد مردان ;  فضل حق کالج مردان میں گزشتہ روز سالانہ کھیلوں کے مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سیکرٹری تعلیم خیبرپختونخوا مسعود احمد کو بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا۔ پروگرام میں طلباء اور والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ کالج کی پرنسپل میڈم ثمینہ خان نے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی مل گئی۔

ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے 25ویں سالانہ جنرل میٹنگ (AGM) کے نتائج ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کا 25 واں سالانہ اجلاس 27 فروری 2024 کو دبئی میں آئی سی سی بورڈ روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ورلڈ بلائنڈ کرکٹ لمیٹڈ کے صدر سید سلطان شاہ نے کی۔ آسٹریلیا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور ...

مزید پڑھیں »

18ویں سندھ گیمز ؛ کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا،

کراچی نے 4 سونے کے تمغوں کے ساتھ کک باکسنگ کا میدان مار لیا، سکھر دوسری, حیدرآباد/شہید بےنظیر آباد نے مشترکہ طور پر تیسری پوزیشن اپنے نام کیں۔ 18ویں سندھ گیمز 2024 کک باکسنگ کا ایونٹ سندھ اسپورٹس بورڈ ناظم آباد کراچی میں منعقد کیا گیاشائقین کی بڑی تعداد نے کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی پر داد دی، شاندار مقابلے عوام ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!