پانچواں ویمنز ٹی ٹوئنٹی : ویسٹ انڈیز ویمنز کی 8 وکٹوں سے کامیابی سیریز چار ایک سے اپنے نام کرلی۔ ہیلی میتھیوز کے 78 رنز منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی میں ایک ہزار رنز مکمل کراچی 3 مئی، 2024: ویسٹ انڈیز ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس جیت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 مئی, 2024
انٹر مدارس گیمز، بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی
انٹر مدارس گیمز، بنوں ریجن نے ٹرافی اپنے نام کرلی پشاور(امجد علی خان) ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا انٹرمدارس گیمزبنوں ریجن نے جیت لی بنوں نے کرکٹ اور والی بال میں پہلی پوزیشن حاصل کی، سوات نے دوسری اور ڈی آئی خان تیسرے نمبر پر رہی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم پشاور میں انٹر مدارس گیمز ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ اسلام آباد میں ہوگی۔
پی ایف ایف کے زیر اہتمام 3روزہ ٹیلنٹ ہنٹ ورکشاپ 4سے 6مئی تک اسلام آباد میں ہوگی۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے نامور سکاﺅٹنگ اسپیشلسٹ ڈیرک براگ کی نگرانی میں ہونے والے ایونٹ کا مقصد پاکستان کے مختلف علاقوں سے باصلاحیت فٹبالرز کی تلاش اور صلاحیتوں میں نکھار لانے کیلئے تربیت فراہم کرنا ہے۔ پی ایف ایف کے تحت اپنی ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ
اسلام آباد کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل راؤنڈ کے تیسرے روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں ماشا یونائیٹڈ نے پاکستان نیوی کو 1-0 سے شکست دی۔ میچ کا واحد گول مجاہد حسین نے کیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ایچ ای سی کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ ; ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت
نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا۔ اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نے پاکستان نیوی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 ...
مزید پڑھیں »منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل۔
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل۔ بائیں ہاتھ کی بیٹر نے کریئر کے 63 ویں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں ایک ہزار رنز مکمل کیے۔ منیبہ علی سے قبل بسمہ معروف، جویریہ خان اور ندا ڈار نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار سے زائد رنز اسکور کیے ہیں۔
مزید پڑھیں »نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کوئٹہ اور کراچی کی کامیابی
نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ: لاہور، کوئٹہ اور کراچی کی کامیابی عمیمہ سہیل کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی،61 رنز بنائے اور 5 وکٹیں حاصل کیں فیصل آباد 3 مئی 2024:ء نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں لاہور، کوئٹہ اور کراچی نے کامیابی حاصل کرلی۔ ان میچوں کی خاص بات کراچی کی کپتان عمیمہ سہیل کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی تھی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے پہلے راؤنڈ کے لیے 26 میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ کے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کرکٹ فارمیٹس کی نئی رینکنگ جاری کردی
آسٹریلیا نے ٹیسٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی لیکن ہندوستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں نمبر 1 برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ریڈ بال کرکٹ میں آسٹریلیا 124 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر، بھارت 120 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ انگلینڈ 105 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پرموجود ہے۔ آسٹریلیا، جس نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ۔ ٹیم دو ٹیسٹ ، تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اس سال کے اواخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان ٹیم اس دورے میں دو ٹیسٹ۔ تین ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے ...
مزید پڑھیں »