نیپال کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لمیچھانے کو عدالت نے ریپ کے الزام سے بری کر دیا ہے اور انہیں فوری طور دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کے فیصلے کے فوراً بعد کرکٹ ایسوسی ایشن آف نیپال (سی اے این) نے تصدیق کی کہ لمیچھانے کو ٹی20 ورلڈ کپ کے سکواڈ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 مئی, 2024
ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ بھارتی ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
ورلڈ کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی ہے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے جو اس سال نومبر دسمبر میں کراچی میں ہونا ہے، بھارتی بلائنڈ ٹیم نے سب سے پہلے پاکستان آنے کی حامی بھری ...
مزید پڑھیں »سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ ؛ پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔
سینٹرل ایشیا والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل پانچویں کامیابی حاصل کرلی۔ آخری لیگ میچ میں پاکستان نے ایران کو 1-3 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی ایران کیخلاف پاکستان نے 18-25، 25-23، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کی۔ سینٹرل ایشیا والی بال کے لیگ اسٹیج ...
مزید پڑھیں »ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ ؛ بہاولپور فائنل میں پہنچ گئی
ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ: بہاولپور فائنل میں پہنچ گئی پشاور کو22رنز سے شکست، ایم شہباز کی جارحانہ سنچری کی بدولت لاہور نے اسلام آباد کو124رنز سے مات دی بہاول پورنے پشاور کو شکست دے کر ایس اے ایف ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے گریڈ ون فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔دوسرے میچ میں لاہور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا تیسرا روز
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن میں ٹریننگ کا تیسرا روز۔ ویمنز کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ بارش کے باعث کھلاڑی انڈور ٹریننگ میں حصہ لے رہی ہیں۔ منگل کو بارش کے باعث بھی کھلاڑیوں نے انڈور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا تھا۔ کھلاڑی مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے تک ٹریننگ سیشنز میں حصہ لیں ...
مزید پڑھیں »لاہور سکندرز اور پشاور لائنز پاکستان چیمپئنز لیگ 2024کےفائنل میں پہنچ گئے
لاہور سکندرز اور پشاور لائنز پاکستان چیمپئنز لیگ 2024کےفائنل میں پہنچ گئے مثل خان کی مسلسل دوسری سنچری، کوئٹہ اسٹرائیکرز اور اسلام آباد اسٹائلینز کا سفر ختم، فائنل جمعے کو کھیلا جائے گا فیصل آباد:16مئی 2024 دفاعی چیمپئن لاہور سکندرز نے کوئٹہ اسٹرائیکرز کے ارمانوں میں پانی پھیر دیا اورکوئٹہ کو 9وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان چیمپئنز لیگ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں برونز میڈل حاصل کر لیا۔
پاکستان نے ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں برونز میڈل حاصل کر لیا۔ چیمپئین شپ کےپومزے ایونٹ میں 30 ممالک کی ٹیموں نے حصہ لیا پاکستان کی چوتھی پوزیشن پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔کرنل وسیم احمد صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان نے ویتنام کے شہر دانانگ میں جاری چھٹی ایشیئن اوپن تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بھارت کے میچ کی میزبانی کرنے والے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کا افتتاح
9 جون کو روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے میچ کی میزبانی کرنے والے نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی سٹیڈیم کا افتتاح کردیا گیا۔ آئی سی سی نے گزشتہ روز نیویارک کے نساؤ کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح کیا، اس موقع پر ایتھلیٹ یوسین بولٹ اور لیجنڈ کرکٹرز سٹیڈیم کی پہلی جھلک دیکھنے گراؤنڈ پہنچے۔ سٹیڈیم آنے والے نامور ایتھلیٹس و کرکٹرز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔
پاکستان کو بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کے اجلاس کے دوران ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کی میزبانی مل گئی۔ بیس بال فیڈریشن آف ایشیا کی ایگزیکٹو میٹنگ چینی شہر تائی پے میں ہوئی جس دوران پاکستان کو ایونٹ کی میزبانی دیے جانے کی تصدیق کی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری پاکستان بیس بال فیڈریشن فخرعلی شاہ کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف نے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامی چیک بھی تقسیم کیے۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی جانب سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں وزیر اعظم ہاؤس میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی اور چاندی کا تمغہ اپنے نام کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں تقریب سجائی گئی، تقریب ...
مزید پڑھیں »