برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔

برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119ملکوں نے ووٹ دیا جبکہ بیلجیئم ،نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ طور پر لگائی گئی بولی کو 78 ووٹ ملے۔

امریکا اور میکسیکو بھی اس ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھے لیکن انہوں نے 2031ء کے ٹورنامنٹ پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اپنی مشترکہ بولی واپس لے لی تھی۔

واضح رہے کہ 2027 ویمن ورلڈکپ ٹورنامنٹ کا دسواں ایڈیشن ہوگا جس میں 10 ممالک کی ٹیمز شریک ہوں گی۔

تعارف: News Editor