روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مئی, 2024

آسٹریلین والی بال ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی ؛ چوہدری محمد یعقوب

 پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم تین میچوں کی سیریز کھیلنے 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی۔ پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری محمد یعقوب کے مطابق آسٹریلین والی بال فیڈریشن نے خود پاکستان کیساتھ تین میچوں کی سیریز کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیاتھا جس کے بعد ایونٹ کی تیاریوں کیلے تمام انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔

سری لنکا کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے۔ سری لنکن میڈیا کے مطابق انجیلو میتھیوز ریٹائرمنٹ کے بعد آسٹریلیا کے شہر میلبرن شفٹ ہو جائیں گے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ انجیلو میتھیوز نے میلبرن میں گھر خرید رکھے ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ اب میلبرن میں رہائش پذیر ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

 مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔

 مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ لیورپول کا تیسرا نمبر رہا۔

مزید پڑھیں »

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ لیڈز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات۔ کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے مزید 20 عالمی ریکارڈز توڑ دیے

پاکستانی مارشل آرٹس ماسٹر تاریخ ساز ریکارڈز کے حامل راشد نسیم نے دو دن میں 20عالمی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم امریکا، جرمنی، بھارت، سوئزر لینڈ اور انگلینڈ سمیت متعدد ممالک کے عالمی ریکارڈز توڑ چکے ہیں۔ راشد نسیم نے پہلے دن ہفتے کے روز 9 اور اگلے ہی روز مزید 11 ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل

 پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ مکائیل عبداللّٰہ سعودی عرب کے خلاف ہوم اور تاجکستان کے خلاف اووے میچ ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا

سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز ...

مزید پڑھیں »

سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

  سہیل عدنان احمد ریان اور ثناءبہادر نے البرکہ سکواش چیمپئن شپ جیت لی پشاور(زوہیب احمد) پشاور کے قمرزمان سکواش کمپلیکس میں جاری پہلی البرکہ آل پاکستان نیشنل بوائز اور کے پی ویمنز سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر ہوگئی گزشتہ روز فائنل کے موقع پر البرکہ بینک کے ریجنل چیف آفتاب حیدر مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ سابق برٹش ...

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی غیر معیاری تعمیرات کا بھانڈا پھوٹ گیا ، حکام خاموش

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی غیر معیاری تعمیرات ، ایک سال میں غیر معیاری تعمیرات کا بھانڈا پھوٹ گیا حکام خاموش مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں غیر معیاری تعمیراتی کام کا بھانڈا ایک سال ہی میں پھوٹ گیا ہے،اور پانی کی فوارو ں سمیت گول پوسٹ کی لکڑی سمیت جالیاں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ...

مزید پڑھیں »

 قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو لیڈز میں ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے خوش آمدید کہا، سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی پیش کی، گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »