روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مئی, 2024

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، ایک کھیل دو کھلاڑی ؛ ایک کو مالا مال دوسرے کو نظر انداز

وزیراعلی خیبر پختونخواہ کی انوکھی پالیسی ، قومی ٹیم میں شامل دو کھلاڑیوں میں ایک پر کرم نوازی دوسرے کو مکمل طور پر نظر انداز کردیا سفیان کی طرح ذکریا حیات بھی قومی ٹیم کا حصہ ہے اور اس نے ملائشیاءکے خلاف پہلا گول کرکے کامیابی کا آغاز کیا تھا ، اسے انعام میں نظر انداز کردیاگیا مسرت اللہ جان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے ویزے جاری

سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) رانا مجاہد نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو نیدرلینڈز کے ویزے جاری کر دیے گئے ہیں۔ سیکریٹری ہاکی فیڈریشن نے کہا کہ پاکستان ہاکی ٹیم پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز جائے گی، نیدرلینڈز سے قومی ٹیم نیشنز کپ کےلیے پولینڈ جائے گی۔ واضح رہے کہ تاخیر سے ویزے جاری ہونے کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 ؛ پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لئے آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔ پاک بھارت میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 مینز ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیا ترانہ جاری کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے نیا ترانہ تمام آئی سی سی ایونٹس کیلئے جاری کیا گیا، جو پہلی بار یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ میں پلے کیا جائے گا۔ آئی سی سی کا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ شدید بارش کے باعث میچ منسوخ

 برطانوی شہر ہیڈنگلے میں شدید بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ ٹاس ہونے سے پہلے ہی منسوخ ہو گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا بدھ کو ہونے والا پہلا مقابلہ مسلسل بارش کی وجہ سے ممکن نہ ہوسکا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا پہلا ٹی ٹوئنٹی ...

مزید پڑھیں »

پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اقبال کامن ویلتھ اسپورٹس ویمنز لیڈر شپ پروگرام کی مینٹور منتخب۔

پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اقبال کامن ویلتھ اسپورٹس ویمنز لیڈر شپ پروگرام کی مینٹور منتخب۔ پاکستان کے لیئے اعزاز۔ وہ یونیورسٹی آف لاہور میں اسپورٹس سائنسز اور فزیکل ایجوکیشن کی سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ کامن ویلتھ ممالک کی مختلف یونیورسٹیز سے کل 13 خواتین منتخب کی گئی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر یاسمین اقبال کی میڈیا سے گفتگو۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ملازمین 5 ماہ کی تنخواہوں سے محروم

ہاکی فیڈریشن کے ملازمین ایک بار پھر رل گئے۔ صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) طارق بگٹی اورسیکرٹری رانا مجاہد 1 ماہ سے آفس سے غائب ہیں، ملائیشیا کے شہر ایپو میں ٹیم کے ساتھ وقت گزارنے کے بعد فیڈریشن حکام اب ٹیم کے ساتھ یورپ جانے کی تیاری میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب دونوں حکام کی غیر حاضری ...

مزید پڑھیں »

  بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی

بھارتی کبڈی ٹیم کی انٹرنیشنل ایونٹس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کبڈی چیمپئین شپ اور ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لے سکے گی۔ بھارتی ٹیم پر پابندی کے حوالے سے فیصلہ ایشین کبڈی فیڈریشن کے آن لائن اجلاس میں کیا گیا۔ سیکرٹری ایشین کبڈی فیڈریشن سرور رانا کا کہنا ہے کہ فیصلہ بھارتی ...

مزید پڑھیں »