روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 مئی, 2024

آل پاکستان محمد ماجد اینڈ عبدالناصر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے ہوگا

آل پاکستان محمد ماجد اینڈ عبدالناصر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا آغاز 28 مئی آج سے ہوگا، صوبوں سمیت ڈیپارٹمنٹ کی 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انڈورگیمز کے مقبول ترین کھیل باسکٹ بال کو پروان چڑھانے کیلئے آل پاکستان باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد رائزنگ اسٹار باسکٹ بال اکیڈمی اور الفا ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام کیا ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے میچ کیلئے سعودی عرب فٹبال ٹیم 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سعودی عرب فٹبال ٹیم چارٹرڈ پرواز سے ریاض سے اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سعودی عرب کا میچ 6 جون کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔ پاکستان کا فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کا یہ آخری ہوم میچ ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا پاکستانی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیلئے 15 لاکھ روپےکا انعام

پاکستان کی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی مسلسل دوسری بار ایشین چیمپئن شپ میں فتح۔ چئیرمین پی سی بی کی خصوصی دعوت پرکھلاڑیوں کی قذافی سٹیڈیم آمد۔ ملاقات۔ مبارکباد دی۔کارکردگی کو سراہا چئیرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی۔ 15 لاکھ روپے کا چیک دیا۔ پی سی بی وہیل چیئرکرکٹ ٹیم کی سپورٹ جاری رکھے گا ۔ ...

مزید پڑھیں »