روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مئی, 2024

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ‘ پنجاب اور خیبرپختونخوا نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پشاور (زوہیب احمد) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس یونیورسٹی کے زیراہتمام وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل ہینڈ بال لیگ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، پشاور یونیورسٹی گراؤنڈ پر گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ میچز میں پنجاب گرین نے بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری

خیبرپختونخوانڈر23 گیمز، خواتین مقابلوں میں پشاور ریجن کی برتری پشاور(زوہیب احمد) خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز میں خواتین کے مقابلے چارسدہ اور پشاور میں جاری،بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے گراؤنڈ پر کھیلے گئے. اتھلیٹکس کے جیولن تھرو میں ہزارہ ریجن اور شاٹ پٹ میں مردان ریجن نے گولڈ میڈل حاصل کرلی،جوڈوو میں ہزارہ نے دو گولڈ میڈل،پشاور ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کی جانب سے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ۔ بولرز رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی بولر ٹاپ ٹین میں جگہ نہیں بناسکا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارتی کھلاڑی سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلش کرکٹر فل سالٹ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں پہنچنے والی ٹیمیں!

 میگا ایونٹ ویسٹ انڈیز اور امریکہ کی مشترکہ میزبانی میں 2 سے 29 جون کے درمیان منعقد کیا جائے گا۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا 9واں ایڈیشن ہے جو اب تک کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ ہونے جا رہا ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں پہلی بار 20 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جو چمپئن ٹرافی کے لیے ایک دوسرے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور انگلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ

کارڈف میں مسلسل ہلکی بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آج ہونے والا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ منسوخ کر دیا گیا۔ پاکستانی ٹیم گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلیے برمنگھم سے کارڈف پہنچی جہاں کھلاڑیوں نے بھرپور پریکٹس کی۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان،آسٹریلیا والی بال سیریز ؛ پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو بدترین شکست

آسٹریلیا سے ہونے  والی بال سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے فتح اپنے نام کرتے ہوئے ایک صفر سے برتری حاصل کر لی۔ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانیوالے پہلے میچ میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!