روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 31 مئی, 2024

سمر گیمز 2024 کی والی بال چیمپئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی

سمر گیمز 2024کی والی بال چیمپئن شپ فیصل آباد ڈویژن نے جیت لی وزیرکھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی بھی شرکت وزیرکھیل پنجاب نے سمر گیمز 2024ء والی بال چیمپئن شپ کی ونر اور رنراپ ٹیموں میں 6لاکھ 30ہزار روپے کے انعامات اورر میڈلز تقسیم کیے گئے یہ ...

مزید پڑھیں »

  پشاور میں باکسنگ ریفری ججز کورس اختتام پذیر ہوگیا

  پشاور میں باکسنگ ریفری ججز کورس اختتام پذیر ہوگیا، بڑی تعدادمیں مرد وخواتین ریفریزوباکسرزنے شرکت کی غنی الرحمن پشاور: پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی نگرانی میں ملک بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت پشاور میں بھی باکسنگ کو فروغ دینے کے لیے ریفریز ، ججز کورس کا انعقاد کیا گیا۔ خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاور سپورٹس کمپلیکس ...

مزید پڑھیں »

ٹانک ؛ سپورٹس محکمہ کی نااہلی ‘ کھلاڑیوں کو سہولیات دینے کی بجائے چیھننے میں مصروف

محکمہ سپورٹس ٹانک کی نااہلی عوام اور کھلاڑیوں کو سہولیات کی بجائے سہولیات چیھننے میں مصروف عمل ٹانک کے واحد ٹاؤن ہال گراؤنڈ میں کھلاڑیوں اور آفیشلز کےلئے لاکھوں روپے کی لاگت سے تعمیر شدہ پویلین منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ میں تبدیل ہو گئی ہے ۔ پویلین کے کناروں پر لگی حفاظتی لوہے کی گرل، پنکھے ،لائٹ وغیرہ ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز ؛ مشیر کھیل سید فخر جہان کا قیوم سٹیڈیم کا دورہ

وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائےکھیل اورامور نوجوانان سید فخر جہان نے خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز کے انعقاد کے مختلف مقامات کا دورہ کیا  قیوم سٹیڈیم پشاور میں ملاکنڈ اور پشاور کے درمیان ہونے والےٹیبل ٹینس کا فائنل میچ دیکھا جسے پشاور کی ٹیم نے جیتا۔اس طرح انھوں نے سٹیڈیم میں سکواش میچ کا نظارہ بھی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور اور سوات نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

انڈر 23 ہاکی مقابلے ۔ پشاور نے ہزارہ ریجن کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا جمعرات کے روز انڈر 23 ہاکی کے دوسرے سیمی فائنل کا فیصلہ ہوگیا۔ پشاور اور ہزارہ ریجن کی ٹیموں کے مابین لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پر مقابلہ ہوا جو کہ پشاور کی ٹیم نے تین صفر سے جیت لیا پشاور کی جانب سے سلیم ...

مزید پڑھیں »