پاکستان آئر لینڈ ویمن ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ پنک ربن سے منسوب

پاکستان آئر لینڈ ویمن ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ پنک ربن سے منسوب کر دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ بریسٹ کینسر کی آگاہی کے لئے پنک ربن مہم کا حصہ بنے گا

دونوں ٹیموں کے کھلاڑی، میچ آفیشلز اور کمنٹیٹرز پنک ربن پہنیں گےمیچ کے دوران اسٹیڈیم میں آگاہی مہم کے سلسلے میں پیغامات بھی دئیے جائیں گے

تماشائیوں میں پنک شرٹس بھی تقسیم کی جائیں گیقذافی اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سیریز میں تماشائیوں کا داخلہ فری ہے

error: Content is protected !!