یورپین کپ پیرا آرچری چیمپئن شپ ؛  پاکستان کے تنویر احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

 پاکستان کے تنویر احمد بلائنڈ ارچری کے مقابلوں میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا

یورپین کپ پیرا ارچری 2024 چیک ری پبلک مین منعقدہ تیراندازی چیمپئن شپ میں پاکستانی نے تاریخ رقم کردی

انفرادی حیثیت اور سی بی ایم کے اشتراک سے جانے والے تیر انداز نے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا

 تیر اندازی چیمپئن شپ میں پاکستانی تیر انداز نے سائپرس کے آرچر کو سکس ٹو سے ہرا دیا

ارچری فیڈریشن کے صدر و سیکرٹری کی جانب سے مبارکباد کا پیغام

error: Content is protected !!