ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2024

بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ ؛ تیسرے روز مزید دو میچز کا فیصلہ

ساتویں پی بی سی سی ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ سپر لیگ کے سلسلے میں تیسرے روز مزید دو میچز کا فیصلہ ہوا جسمیں سندھ اور بلوچستان نے کامیابی اپنے نام سمیٹی ۔ ایبٹ آباد میں کھیلے گئے تیسرے روز کے پہلے میچ میں جو خیبرپختونخوا اور سندھ کے مابین کھیلا گیا ۔خیبر پختونخوا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان نے قازقستان میں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں دوسرا گولڈ میڈل جیت لیا۔ الماتی، قازقستان – ایک تاریخی کارنامے میں، پاکستان نے ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں اپنا دوسرا طلائی تمغہ حاصل کیا، ٹاپ سائیکلسٹ علی الیاس نے آج روڈ اسکریچ ریس جیت لی۔ یہ فتح کل ان کی شاندار کامیابی کے بعد ہوئی ہے، جہاں اس ...

مزید پڑھیں »

اعظم خان کو مکمل فٹ کر دیں گے ؛ قومی ریسلر انعام بٹ

ریسلر انعام بٹ نے قومی کرکٹر اعظم خان کو 3 ماہ میں فٹ کرنے کی پیش کش کر دی۔ انعام بٹ کا ایک انٹرویو میں میں کہنا تھا کہ اعظم خان تین ماہ گوجرانوالا کے اکھاڑے میں ٹریننگ کریں، ان کو مکمل فٹ کر دیں گے، انکا کہنا تھا کہ ہم اعظم خان کو روزانہ 5 سے 6 گھنٹے پہلوانوں ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔

   ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سےہرا دیا۔ پاکستانی بیٹرز بھارت کے آسان 120 رنز کے ہدف کو بھی پورا نہ کرسکے۔ پاکستان مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 113 رنز ہی بنا سکا۔ بھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو ...

مزید پڑھیں »

سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبہ کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبہ کے 20 سے زائد مقامات پر بڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ دکھانے کا فیصلہ وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر کی ہدایت پر محکمہ کھیل سندھ بھرمیں عوامی مقامات پربڑی اسکرین پر پاک بھارت میچ لائیو دکھائے گا، کراچی، حیدرآباد، لاڑکانہ، سکھر سمیت دیگر اضلاع میں پاک بھارت میچ لائیو دکھایا جائے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹی 20 ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرہ

کھیل کھلاڑی۔ *.پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹی 20 ورلڈ کپ کا ہائی وولٹیج ٹاکرہ خدارا اعظم خان کی حوصلہ افزائی کریں حوصلہ شکنی نہ کریں ۔ * ویلڈن پاکستان والی بال ٹیم عوام کے دل جیت لیۓ۔چیلنج کپ کے فائینل میں۔ * وزیر اعظم شہباز شریف 7 ماہ سے ہاکی فیڈریشن کے ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیں قارئین ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ؛ پاکستانی سائیکلنگ ٹیم نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔

 قازقستان میں ہونے والی ایشیائی چیمپئن شپ میں پاکستان نے روڈ سائیکلنگ میں تاریخ رقم کردی، قومی سائیکلنگ ٹیم نے چیمپئن شپ میں اپنا پہلا گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ قومی سائیکلسٹ علی الیاس نے انفرادی ٹائم ٹرائل ایونٹ میں پہلی پوزیشن کے ساتھ فتح اپنے نام کی، چیمپئن شپ میں ایشیا بھر کے بہترین سائیکل سواروں کے درمیان سخت ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 36 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم 6 وکٹوں پر 165 رنز بناسکی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا 17 واں میچ ویسٹ انڈیز کے شہر برج ٹاؤن کے ...

مزید پڑھیں »

ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ ؛ ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی مینز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ کے 18 ویں میچ میں ویسٹ انڈیز نے یوگنڈا کو 134 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ سی میں شامل دونوں ٹیمیں امریکی ریاست روڈ آئی لینڈ کے شہر پروویڈنس میں مدمقابل تھیں، جہاں میچ کا ٹاس ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان والی بال ٹیم ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

 پاکستان والی بال ٹیم ایشین مینز والی بال چیلنج کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ آج قطر سے ہوگا۔ بحرین میں جاری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو ایک کے مقابلے میں تین سیٹ سے ہرا دیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں قطر نے قازقستان کو تین ایک سے مات دی۔ یہ میچ ...

مزید پڑھیں »