ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا

ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ نے جیت لیا

مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ویمن ٹارگٹ بال نمائشی میچ پاکستان وائٹ ٹیم جیت لیا ۔پاکستان گرین ٹیم کو 14 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی۔

مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور اور ایم پی اے شعیب صدیقی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹارگٹ بال فیڈریشن کے صدرعارف محمود خان کی خصوصی ہدایات کی

روشنی میں پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری محمد اکرم نے نوجوان نسل کو موبائل فونز اور الیکٹرانک آلات کے منفی اثرات سے بچاکر انہیں صحت مندانہ سرگرمیوںکی جانب راغب کرنے کے حوالے سے ویمن ٹارگٹ بال سمر کیمپ منعقد کیا۔

جس کے اختتام پر پاکستان وائٹ اور پاکستان گرین ویمنز ٹیموں کے مابین نمائشی ٹارگٹ بال میچ کھیلا گیا جو پاکستان وائٹ ٹیم نے پاکستان گرین ٹیم کو 14 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دیکر جیت لیا۔

ثمرہ عزیز ،انشرا ،ملائکہ گل اور سویرا آصف نے شاندار کھیل کامظاہرہ کرتے ہوئے گول اسکور کرکے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ رنر اپ ٹیم کی جانب سے ماہ ریز گل، معظمہ، ثنا کرامت،تحریم اور ہیرا جاوید نے عمدہ کھیل پیش کیا۔

انٹرنیشنل معیار کی فوڈ پروڈکٹس بنانے والی کمپنی سکس بی فوڈ انڈسٹریز (پرائیویٹ) لمیٹڈ پاکستان نے میچ کے دوران پلیئرز،ٹیم مینجمنٹ،

ٹیکنیکل آفیشلز اور معزز مہمانوں کیلئے منرل واٹر اور فروٹ ڈرنکس کا اہتمام کرکے صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کیا۔

ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونے والے میچ کا افتتاح استحکام پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے کیا۔اس موقع پرمہمان خصوصی کا دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں اور آفیشلز سے تعارف کرایا گیا ۔

ان کے ہمراہ گیریژن یونیورسٹی کے ڈائریکٹر سپورٹس کرنل غلام مرتضیٰ شاہ ،لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کی ڈائریکٹر سپورٹس ڈاکٹرسمیرا ستار ، پنجاب ٹارگٹ بال ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ آصف اقبال خان،پاکستان ریلوے سپورٹس آفیسر اویس اکبربھی موجود تھے۔

میچ ریفریز کے فرائض رانا وقار احمد اور عبداللہ نے سر انجام دیئے جبکہ دیگرٹیکنیکل آفیشلز میں ارسلان علی طارق ،نسیم اللہ خان اور معین ارشد شامل تھے۔

میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی صدرپاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ سمیع اللہ گنڈاپور اور ایم پی اے شعیب صدیقی نے کھلاڑیوں میں میڈلز اور سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino