چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا 72 واں اجلاس نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے بورڈ روم میں منعقدہ اجلاس میں مالی برس25۔ 2024 کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری ڈویلپمنٹ بجٹ سے قذافی سٹیڈیم۔ نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پراجیکٹ کے لیے 12 ارب 80 ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 جولائی, 2024
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ۔” مزید تین میچز کا فیصلہ
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون چھ کی مسلسل پانچویں کامیابی۔ زون تین 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔” عثمان بن ارشد اور رضوان اللہ کی تباہ کن بولنگ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19(کراچی ریجن ) کر کٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کے سابق کرکٹر نفیس اقبال کو برین ہیمریج ہوگیا
بنگلادیش کے سابق کرکٹر نفیس اقبال کو برین ہیمریج ہوگیا۔ نفیس اقبال ڈھاکا کے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی صحت بہتر ہے اور وہ خطرے سے باہر ہیں۔ سابق کرکٹر کو گزشتہ چند دنوں سے سر درد کی شکایت تھی جس کے بعد جمعہ کو طبیعت بگڑنے پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تھا۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت مقابلے کے تمام ٹکٹ فروخت ایجبسٹن (6 جولائی 2024) ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز میں پاک ۔ بھارت میچ پر دنیا بھر کے شائقین کی نگاہیں جمی ہوئی ہے۔ میچ 7 جولائی کو کھیلا جائے گا جس کے تمام 23 ہزار ٹکٹس فروخت ہوچکے ہیں۔ پاک بھارت میچ ماضی کے عظیم کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ ; 2 پاکستانی کھلاڑی کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے
امریکا میں جاری کینسو اوپن سکواش چیمپئن شپ میں 2 پاکستانی کھلاڑی بھی کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئے۔ ہیوسٹن میں جاری 9 ہزار ڈالر کی انعامی رقم والے ایونٹ میں پاکستان کے احسن ایاز اور عشب عرفان نے ایونٹ کے کوارٹر فائنلز تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ احسن ایاز نے دوسرے راؤنڈ میں ہم وطن ٹاپ سیڈ عاصم خان ...
مزید پڑھیں »