ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا

 ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کوپا امریکا کا بھی فاتح بن گیا،

ارجنٹائن نے کولمبیا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔

ارجنٹائن نے کوپا امریکا جیتنے کا اعزاز 16 بار اپنے نام کیا، فائنل میچ امریکی ریاست میامی کے ہارڈ راک اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔

میچ کے دوسرے ہاف میں ورلڈ چیمپیئن ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی زخمی ہو گئے لیکن ان کی ٹیم نے ڈٹ کر مقابلہ کیا اور دونوں ہاف میں دونوں ٹیمیں کوئی گول اسکور نہ کر سکیں۔ جس پر دونوں ٹیموں کو اضافی وقت دیا گیا،

کھیل کے 112 ویں منٹ میں کوپا امریکہ کے ٹاپ اسکورر لاؤٹارو مارٹینز نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلا دی۔اس طرح فائنل میں کولمبیا کو ایک صفر سے شکست ہوئی۔

اس جیت کے بعد ارجنٹائن وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے لگاتار دو کوپا امریکا اور ان کے درمیان ورلڈ کپ جیتا ہے۔ اس طرح ارجنٹائن کوپا امریکا ٹرافی کا دفاع کرنے میں کامیاب رہا اور اس نے مسلسل تیسرا انٹرنیشنل ٹورنامنٹ بھی اپنے نام کیا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport