ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،

جو اسے مہنگا پڑا،پاکستانی ٹیم 19.2اوورز میں 108رنز بنا کرآل آؤٹ ہوگئی۔

سری لنکا میں جاری ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا پہلا پاک بھارت میچ دمبولا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا، پاکستان نے ٹاس جیت کر بھارت کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19.2 اوورز میں 108 رنز بنائے،

109 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارت نے جارحانہ بیٹنگ کی اور 14.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 112 رنز بنا کر فتح اپنے نام کی۔

بھارت کی جانب سے سب سے زیادہ سمرتی مندھانا نے 45، شفالی ورما نے 40 اور دیالان ہیمالاتھا نے 14 رنز بنائے۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے سیدہ عروب شاہ نے 2 اور نشرہ سندھو نے ایک وکٹ حاصل کی۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سدرہ امین نے 25 رنز بنائے، طوبیٰ حسن اور فاطمہ ثنا نے 22 رنز کی اننگ کھیلی۔ بھارت کی جانب سے دیپتی شرما نے 3، رینوکا سنگھ، پوجا وستراکاکر اور شریانکا پٹیل نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں۔

بھارت اور پاکستان کے درمیان ویمنز ایشیا کپ کے افتتاحی میچ سے قبل ہرمن پریت اور ندا ڈار نے اظہارِ خیال کیا، دونوں ٹیموں کی کپتانوں نے جیت کا عزم ظاہر کیا ہے۔

بھارتی ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور کا کہنا تھا کہ یہ ٹورنامنٹ ہمارے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ ہم اس کا یکساں احترام کرتے ہیں اور ایشیائی اور عالمی دونوں سطحوں پر سبقت حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہماری توجہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہے، چاہے ہم ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاری کر رہے ہوں یا کسی دوسرے بڑے ٹورنامنٹ کے لیے۔ ہر کھیل اہم ہوتا ہے اور ہم اپنی بہترین کارکردگی دکھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

ٹیم پاکستان کی کپتان ندا ڈار نے بھارتی ٹیم کی طاقت اور صلاحیت کو تسلیم کیا اور ان کے تجربات سے سیکھنے کا ارادہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے خلاف کھیلنا ایک قیمتی تجربہ دیتا ہے کیونکہ وہ ٹی20 میں بہترین انداز کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ یہ سیریز ہمارے لیے ان سے بہت کچھ سیکھنے کے لیے اہم ہے۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اے سی سی ویمنز ٹی20 ایشیا کپ میں روایتی حریف انڈیا کا مقابلہ کرنے کے لیے پراعتماد دکھائی دیتی ہے۔ 8ٹیموں کا یہ ٹورنامنٹ سری لنکا کے شہر دمبولا کے رانگیری دمبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ 8 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ اے میں پاکستان، انڈیا، نیپال اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں بنگلہ دیش، ملائیشیا، تھائی لینڈ اور میزبان سری لنکا شامل ہیں۔ ہر گروپ سے 2 ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی جبکہ فائنل 28 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے ٹورنامنٹ سے قبل ٹیم مینجمنٹ میں تبدیلی کرتے ہوئے محمد وسیم کو ہیڈ کوچ جبکہ جنید خان اور عبدالرحمن کو بالترتیب اسسٹنٹ اور اسپن بولنگ کوچ مقرر کیا ہے۔

واضح رہے اس سال ٹی20 فارمیٹ میں کھیلا جانے والا ایشیا کپ آج سے شروع ہو رہا ہے، جبکہ خواتین کا ورلڈ کپ اس سال کے آخر میں بنگلہ دیش میں ہوگا۔

پاکستان کے اسکواڈ میں ندا ڈار (کپتان)، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، فاطمہ ثنا، گل فیروزہ، ارم جاوید، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو، عمیمہ سہیل، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب اور طوبیٰ حسن شامل ہیں۔

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport