پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے ؛ وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔

قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے کہا ہے کرکٹ ٹیم کی تشکیل نوکریں، میرٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی سفارش کو مسترد کرتے ہوئے صرف ٹیلنٹ کو آگے لایا جائے، کرکٹ ٹیم کی تشکیل نو ایک بڑی کامیابی ہوگی، میرٹ کیخلاف میں بھی سفارش کروں تو نہ مانیں۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ پر بھرپور توجہ دیں، امید ہے پاکستان کرکٹ کا نام دوبارہ روشن ہوگا۔

وزیراعظم نے کہا کہ کرکٹ سٹیڈیمز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے، خوشی ہے قذافی سٹیڈیم کا سٹرکچر جدید خطوط پر استوار کرنے کا اقدام اٹھایا گیا، منصوبے کا ذمہ سنبھالنے پر محسن نقوی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ محسن نقوی نے بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب بہترین کام کرائے، امید ہے محسن نقوی اس منصوبے کو بھی جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport