پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ؛ برطانوی سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ

انگلش کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی وفد کا نیشنل سٹیڈیم کراچی کا دورہ

 پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے سلسلے میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی وفد نے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ کیا۔

سہ رکنی وفد نے سٹیڈیم کے مختلف حصوں کا دورہ کیا، سکیورٹی وفد نے جاری تعمیراتی کام کا بھی جائزہ لیا،

وفد کے ارکان نے تصاویر بھی بنائیں، پی سی بی حکام نے وفد کو سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔وفد نے حفاظتی انتظامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے بعض تجاویز بھی دیں،

وفد رپورٹ ای سی بی کو پیش کریگا جس کی روشنی میں انگلینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا فیصلہ ہوگا۔ماضی میں نیشنل سٹیڈیم کہلائے جانے والے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کا نیا منظور شدہ نقشہ سامنے آگیا۔

نقشے کے مطابق مرکزی عمارت کے سامنے نئی بلڈنگ تعمیر کی جا رہی ہے، نئی بلڈنگ میں وی آئی پی باکسز ، گیلری، میڈیا باکس اور کھلاڑیوں کی فیملیز کے باکسز ہوں گے،

ڈریسنگ روم بھی نئی بلڈنگ میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔نیشنل سٹیڈیم میں تعمیراتی کام تاحال جاری ہے ، بتایا جا رہا ہے کہ پرانی سکور بورڈ بلڈنگ کے علاوہ اقبال قاسم اور نسیم الغنی انکلوژرز بھی توڑ دیئے گئے ہیں۔

پاکستان اور بنگلہ دیش کے ٹیسٹ میچ ٹائمنگ میں تعمیراتی کام نہیں کیا جائیگا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport