چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25 اگست سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگی ایبٹ آباد: چوتھی انٹر ڈیپارٹمنٹ نیشنل باکسنگ چمپئن شپ 25تا31اگست ایبٹ آباد میں منعقد ہوگی جس میں پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے الحاق شدہ تمام محکموں کی ٹیموں کے کھلاڑی شریک ہونگے۔چمپئن شپ کیلئے کمیٹی کا اعلا ن کردیا ہے ۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے زیر ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے
ضم اضلاع ،کھیلوں کے مقابلے ، مستقبل میں انہی اضلاع سے بہتری ممکن ہے مسرت اللہ جان ضم اضلاع کے انٹر اکیڈمی کھیلوں کے مقابلے پشاور میں اختتام پذیر ہوگئے چودہ اگست سے جاری رہنے والے مقابلوں کی اختتامی تقریب پشاور کے شاہ طہماس فٹ بال سٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں فٹ بال ، کرکٹ کی فاتح ٹیموں ...
مزید پڑھیں »محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
محکمہ کھیل بلوچستان میں دو سال میں 32 کروڑ سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف۔ رقم ڈی جی اسپورٹس اور ڈائریکٹریوتھ افیئرز کے دفاتر سے جاری ہوئی۔آڈٹ رپورٹ کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محکمہ کھیل بلوچستان میں 2021 سے 2023 تک میں 32 کروڑ 47 لاکھ روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے محکمہ کھیل ...
مزید پڑھیں »پشاور سپورٹس کمپلیکس کا کلائمبنگ وال، ایک کروڑ کا وال کھڑے کھڑے خراب
پشاور سپورٹس کمپلیکس کا کلائمبنگ وال،ایک کروڑ کا وال کھڑے کھڑے خراب مسرت اللہ جان خیبرپختونخواہ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ ایک کروڑ روپے کی لاگت سے بنائی گئی کلائمبنگ وال جس پرانتظامیہ نے اعتراض اٹھایا ہے ۔ دو دن قبل چود ہ اگست کے موقع پر منعقدہ کھیلوں کے مقابلوں کے دوران مقابلوں کے دوران کلائمبنگ وال کے مقابلوںکے آرگنائزر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان شیڈول کراچی ٹیسٹ راولپنڈی منتقل (اصغر علی مبارک) ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 30 اگست سے 3 ستمبر کے دوران کراچی میں شیڈول دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی منتقل کردیا گیاہے پاکستان اور بنگلہ دیش کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 اگست تک پنڈی ...
مزید پڑھیں »قومی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے اپنے والد کے بیان کی مخالفت کر دی
قومی فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے اپنے والد کے بیان کی مخالفت کر دی۔ احسان اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میرا ری ہیب سوات میں اچھا چل رہا ہے، میری کہنی کا خم اور سیدھے بازو کا اینگل ٹھیک ہو رہا ہے، میڈیا پر خبر آئی کہ میرا ری ہیب اچھا نہیں چل رہا۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیشی اوپنر محمود الحسن پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے
بنگلہ دیشی اوپنرمحمود الحسن پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر بنگلہ دیش کے اوپننگ بلے باز محمود الحسن جوئے کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے جس کے باعث وہ پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق محمود الحسن 21 اگست سے شروع ہونے والا پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکیں گے،محمود الحسن نے 14 اگست ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا
پاکستان میں پہلی بار مکسڈ مارشل آرٹس کی ایشین چیمپئن شپ کا آغاز ہوگیا۔ لاہور کے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس میں ہونیوالی ایم ایم اے ایشین چیمپئن شپ میں 11 ممالک کی 12 ٹیموں نے شرکت کی ، افتتاحی میچ میں پاکستانی فائٹر ضیاء مشوانی نے بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا، پاکستانی فائٹر نے بھارتی فائٹر کو ...
مزید پڑھیں »کیج ٹسل انڈور کرکٹ کا ٹائٹل بلز نے اپنے نام کر لیا
کیج ٹسل انڈور کرکٹ کا ٹائٹل بلز نے اپنے نام کر لیا۔ سنسنی خیزفائنل میں پینتھرز کو کارآمد حکمتِ عملی تحت شکست دی- کپتان طلحٰہ بٹ کراچی (اسپوررٹس رپورٹر) اویس آٹوموبائلز کی جانب سے سال 2024 کا ایک منفرد فارمیٹ کیج ٹسل انڈورکرکٹ سیزن ون کا انعقاد زمزمہ انڈور کیج میں ہوا، جس میں کراچی کی ٹیپ بال کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریز بلوچستان نے جیت لی
پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزبلوچستان نے جیت لی کراچی اسپورٹس رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر پاکستان ٹریڈیشنل آرچری فیڈریشن کے زیر اہتمام 14اگست کو سندھ اور بلوچستان کے تیر اندازوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی سندھ بلوچستان ٹریڈیشنل آرچری سیریزکا انعقاد کیا گیا جس میں بلوچستان کے تیر اندازو ں نے کامیابی سمیٹ لی۔ ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ ...
مزید پڑھیں »