ایبٹ آباد ; سردار ہارون میموریل ہاکی لیگ’ چنار واریئر نے کاغان کنگز کو 5/4 سے شکست دے دی

 

 

سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں چنار واریئررز نے گلیات ٹایگرز کو نے شملہ ہائٹس کو دو صفر سے شکست دے دی

میچ کے مہمان خصوصی جنرل سیکریٹری حطار انڈسٹریل اسٹیٹ سفیر اختر اعوان اورایس ایس پی ٹریفک وارڈنز عارف جاوید خان تھے

انہوں نے حفیظ کو ہیٹرک کرنے پر کو بہترین کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا میچ کے پہلے دوسرے اور تیسرے کوارٹر مین مقابلہ تین دو رہا جبکہ آخری کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا

 

اور چنار واریئررز نے کاغان کنگز کو 5/4سے شکست دیدی کو ایک گول کی برتری حاصل تھی چوتھے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکن کے امجد نے گول بنا کر مقابلہ دو صفر کردیا حو کہ آخر تک برتری برقرار رہی احفیظ کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا آج مزید ایک میچ کھیلا جائیگا

 

error: Content is protected !!