چیمپئنز ون ڈے کپ سے زبردست ٹیلنٹ آئے گا…. چیئرمین پی سی بی محسن نقوی ( اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نے چیمپئنز ون ڈے کپ کے شیڈول کا اعلان کردیاہے۔ چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا، چیمپئنز ون ڈے کپ میں 150 بہترین ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2024
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ
پاک,بنگلہ دیش دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان، شاہین آفریدی ڈراپ ……..(اصغر علی مبارک)……… پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان آج شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا گیا جس میں فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو پچھلے میچ میں ہوا ، ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس ، کبڈی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ
آسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن اجلاس ، کبڈی لیگ کے انعقاد کا فیصلہ آسلام آباد ; (سپورٹس لنک) صدر اسلام آباد کبڈی ایسوسی ایشن راؤ فیصل الرحمن کی زیر صدارت اسلام آباد میں کبڈی ایسوسی ایشن کا اجلاس منعقد کیا گیا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد ایسوسی ایشن کے ممبران نے اپنا تعارف کروایا ...
مزید پڑھیں »ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی
فیفا گول پروجیکٹ پاکستان کو بڑا جھٹکا ; ضلعی انتظامیہ ایبٹ اباد کی یکطرفہ کارروائی ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد نے پی ایف ایف کی 30 سالہ لیز قبل از وقت منسوخ کر دی پی ایف ایف کو گراونڈ خالی کرنے کے احکامات جاری ساف انڈر17چیمپئن شپ کی تیاری کیلئے قومی انڈر 17 ٹیم کا تربیتی کیمپ متاثر قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاز ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا
نیشنل جونئر تیکوانڈو چیمپئن شپ کا آغاذ،افتتاحی روز پاک آرمی نے میدان مار لیا افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی جی کۓ ٹریڈنگ کمپنی کوریا کے چئیرمین کم کوبونگ اور صد پی ٹی ایف کرنل وسیم جمجوعہ تھے۔ لاہور(رپورٹ۔محمد اقبال ہارپر)) پاکستان تیکوانڈو فیڈریشن کی زیر نگرانی اور پنجاب تیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل جونئر انڈر 17 تیکوانڈو چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے
شعیب ملک چیمپئنز کپ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔ اس نئے رول میں اپنا بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پر امید ہوں ۔ شعیب ملک لاہور 29اگست۔ اسپورٹس لنک ؛ پاکستان کے سابق کپتان اور دو بار کے آئی سی سی ایونٹ فاتح شعیب ملک آئندہ ماہ ہونے والے چیمپئنز کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں اسٹالینز کے مینٹور ہونگے۔یہ ...
مزید پڑھیں »بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صائم ایوب اور عبداللہ شفیق بنگلا دیش کے خلاف اننگز کا آغاز کریں گے، مڈل آرڈر بیٹرز میں بابر اعظم، سلمان علی آغا، اور محمد رضوان شامل ہیں۔ قومی ٹیم ایک مرتبہ پھر چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی ...
مزید پڑھیں »صدر آصف علی زرداری نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا
صدر آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا ارشد ندیم نے اولمپک ریکارڈ بنا کر ملک کا سر فخر سے بلند کیا، صدر مملکت ارشد ندیم نے ملک کے لاتعداد نوجوان کھلاڑیوں کو بھی متاثر کیا، صدر مملکت پاکستان کو دیگر کھیلوں خصوصاً سنگلز ...
مزید پڑھیں »پی او اے تائیکوانڈوکو اولمپک وائلڈ کارڈ دلانے میں معاونت کرے ؛ وسیم جنجوعہ
پی او اے تائیکوانڈوکو اولمپک وائلڈ کارڈ دلانے میں معاونت کرے: وسیم جنجوعہ نیشنل جو نیئر تائیکوانڈو چمپئن شپ سے نوجوان تائیکوانڈوپلیئرز کا مضبوط بیک اپ تیارہوگا:میڈیا سے گفتگو لاہور( سپورٹس لنک) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر)وسیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن(پی او اے) سوئمنگ اور اتھلیٹکس کی طرح تا ئیکوانڈو سمیت دیگر ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس کو کوریج سے روکنے کا معاملہ ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیا حکم نامہ جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے صحافیوں کو کوریج سے روکنے کا کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کو صحافیوں کے ایکریڈیشن کا معاملہ خود حل کرنے کا حکم دیکر سماعت 10 ستمبر تک ملتوی کردی عدالت نے تنبیہ کی آفر پی سی بی معاملہ ...
مزید پڑھیں »