خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ، پشاور نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ، پشاورنے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

خیبرپختونخوا جو جٹسو انٹر ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 6 ستمبر 2024 کو مردان میں منعقد ہوا جس میں پشاور ڈویژن نے پہلی پوزیشن حاصل کی اس چیمپئن شپ میں تمام صوبوں سے کثیر تعداد میں فائٹرز نے حصہ لیا

اس ایونٹ کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مردان محترمہ شگفتہ اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان سید اختر تھے پشاور نے 4 گولڈ میڈل اور 1 سلور 1 براون میڈلز جیتے اس ایونٹ کے آرگنائزرز جو جٹسو ایسوسی ایشن صوبائی صدر تحسین اللہ اور سیکرٹری جنرل نعیم جان اور مردان جو جٹسو ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کامران تھے

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان کے تعاون سے منعقد ہوا انڈر 14 میں پشاور کے محمد ہادی نے 25 کلو گرام ویٹ اور جنید نے 35 کلو گرام ویٹ میں گولڈ میڈل حاصل کیا

اور انڈر 17 میں پشاور کے احسان اللہ 62 کلو گرام ویٹ میں گولڈ میڈل فیصل خان نے 56 کلو گرام ویٹ میں۔ گولڈ میڈل اور محمد شاہ نواز نے 50 کلو گرام ویٹ میں سلور میڈل شاہ فہد نے 69 کلو گرام ویٹ میں براون میڈل جیت کر پشاور کو پہلی پوزیشن دلائے

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر مردان سید اختر اسسٹنٹ کمشنر مردان محترمہ شگفتہ اور پاکستان واریر ولفز مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے صدر ہمایون خان نے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport