ورلڈ نومیڈ گیمز / قازقستان ; پاکستان نے دو برانز میڈل جیت لیے

پاکستان نے آستانہ میں جاری ورلڈ نومیڈ گیمز میں دو برانز میڈل جیت لیے

پاکستان کےدو پہلوان نے ٹریڈیشنل اسپورٹس گیمز میں ماس ریسلنگ میڈلز جیتے

70 کے جی میں شفاعت اللہ نے منگولیا کے پہلوان کو شکست دی

80 کے جی کلاس میں محمد عاصم نے پولینڈ کے پہلوان کو شکست دی

دونوں ویٹ کیٹگریز میں روس کے پہلوانوں نے گولڈ اور کرغزستان کے پہلوانوں نے سلور میڈلز جیتے

تعارف: News Editor