کراچی میں کھیل کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ; غلام یاسین نونانی

کراچی میں کھیل کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ غلام یاسین نونانی۔

فیئر پلے باکسنگ لیگ کے انعقاد کا مقصد نئے ٹیلنٹ تلاش کرناہے۔ صدراصغر بلوچ

کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) سندھ کبڈی ایسوسی ایشن کے چیئر مین غلام یاسین نونانی نے کہا ہے کہ کراچی میں کھیل کے میدان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں

اصل مسئلہ حکومت کی سر پرستی کے ساتھ ساتھ سماجی اداروں کو بھی آگے آنا پڑے گا تاکہ نوجوان مستقبل میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں

وہ کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے استاد علی محمد قمبرانی باکسنگ ایرینا ککری اسپورٹس کمپلیکس لیاری میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی کلب باکسنگ لیگ۔

کراچی فیئر پلے ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ لیگ (2024) کے راؤنڈمقابلوں میں مہمان خصوصیِ کے حیثیت سے خطاب کر رہے تھے

انہوں نے کہا کے اس لیگ کا مقصدباکسنگ کھیل کے نئے ٹیلنٹ تلاش کرنا ہے لیاری میں فٹبال اور باکسنگ کی بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اور یہ سن کر خوشی ہوئی کہ یہ لیگ 3 مہینہ چلے گا

اور اس لیگ میں 300 سے زیادہ باکسرز مرد و خواتین حصہ لے رہے ہیں اور ہراتوارکو مقابلے ہونگے اس موقع پر سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر اصغر بلوچ، نائب صدرعابد بروہی،

نکاپ کراٹے کے صدر عبدالحمید، فتح محمد، سلطانہ تبسم اور میڈیا کوارڈینیٹر کاشف احمد فاروقی ودیگر موجود تھے۔ جب کے ریفری ججز کے فرائض محمد رستم، عبدالوحید درویش، جمیل خان، مس سمعیہ،

شرف ناز، مراد بخش، عبدالرشید، موسیٰ قمبرانی اور محمد شاہد نے انجام دی۔اس سے قبل سیکریٹری کراچی سٹی باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ نے مہمان خصوصیِ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پروگرام کی تفصیلات سے آگا کیا۔

کل مردوں کے 20 اور خواتین کے3 مقابلے ہوئے جن کے نتائج یہ ہیں جونیئر کلاس 46 کلوگرام میں محمداسماعیل نے محمد کو 3-0 سے، 50کلوگرام میں تبریز نے ارمان کو3-0سے۔52کلوگرام میں سلمان نے مامد عزیر کو 2-1سے۔

57کلوگرام میں امجد علی نے سیلان کو2-1سے۔57 کلوگرام میں حسنات نے صدام کو3-0 سے ۔60 کلوگرام میں شیراز نے عبدالسمی کو2-1سے۔ یوتھ کلاس 46 کلوگرام میں شایان نے سکندر کو3-0سے۔

48کلوگرام میں گواہر نے آدم کو 2-1 سے، 54 کلوگرام میں محمود نے حزیفہ کو 3-0 سے ،57 کلوگرام میں محمد فرحان نے عاطف فریدی کو2-1سے، 60 کلوگرام میں ریحان نے امان اللہ کو3-0 سے،

سینئرکلاس 51 کلوگرام میں جنید نے عمر کو 2-1 سے ،57کلوگرام میں شازیب نے کریم بخش کو 3-0 سے، 60 کلوگرام میں ملک نورنے سمیر کو3-0 سے، 67 کلوگرام میں فقیر محمد نے احسان کو 3-0 سے،

گرلز کلاس 44 گرام میں منائل نے ناہید کو 2-1 سے، 46 کلوگرام میں قرات العین نے ارفینہ کو3-0 سے، 48کلوگرام میں خضراہ نے انیبہ کو2-1سے ہرادیا۔ اس موقع پر شاہقین باکسرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport