پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے

پاکستانی نژاد ہالینڈکے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ پڑا اور وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ہالینڈ(انٹرنیشنل ڈیسک) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔عاصم خان کی عمر 62 برس تھی اور  وہ ان دنوں لاہور میں مقیم تھے۔

اہلخانہ کے مطابق  عاصم خان کو گھر سے نکلتے ہی دل کا دورہ  پڑا اور  وہ جانبر نہ ہوسکے۔عاصم خان کی اہلیہ،  بیٹے اور بیٹی کی ہالینڈ سے آمد کے بعد ان کی تدفین ہوگی۔

عاصم خان ہالینڈ کی انڈر 19 ٹیم کے کوچ بھی رہے۔ عاصم خان ان دنوں سرکاری ٹی وی میں تجزیہ کار کے طور  پر کام کر رہے تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto