کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں (سہیل سسٹرز) نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے۔ جنوبی افریقہ کے شہر سن سٹی میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل حاصل کیا، جبکہ ان کی بہن ویرونیکا سہیل نے برانز میڈل اپنے نام کیا۔ سیبل سہیل نے کلاس بینچ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 اکتوبر, 2024
سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل کرلیے
سکائی سپورٹس نے پاک انگلینڈ سیریز کے نشریاتی حقوق لے لئے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے آغاز سے قبل آخری لمحات میں انٹرنیشنل نشریات کے حقوق سکائی اسپورٹس نے حاصل کرلیے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹرانس گروپ اور اے آر وائی کنسورشیم کو پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں
جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں۔ اس حوالے سے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام برائے سپورٹس کے فوکل پرسن خواجہ جنید اور واٹس گول کے چیف ایگزیکٹو جنید چھٹہ کی دعوت پر اسلام آباد میں جرمن ایمبیسی کے ہیڈ آف کمیونیکیشن کلچرل افیئرز اینڈ پروٹوکول مسٹرجین گیرالڈ نے نیشنل ہاکی ...
مزید پڑھیں »ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم
ایچ ای سی کرکٹ ٹیم پریذیڈنٹ کپ کھیلنے کے لیے پرعزم، چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات اسلام آباد، 04 اکتوبر، 2024: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کرکٹ ٹیم کے 25 رکنی وفد نے چیئرمین ایچ ای سی، پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والے وفد میں پاکستان کی جامعات کے 20 شارٹ لسٹ کیے گئے ...
مزید پڑھیں »سرباز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان نے ملکی کوہ پیمائی کی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا۔ سر باز خان دنیا کی 14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انہوں نے 8 ہزار میٹر سے بلند دنیا کی تمام 14 چوٹیوں کو سر کر لیا ہے۔ سرباز خان نے یہ سنگ میل 8 ہزار 27 میٹر ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ; جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم ...
مزید پڑھیں »کارلوس الکاراز نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
کارلوس الکاراز نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا سپین کے نامور ٹینس سٹار کارلوس الکاراز نے اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت بیجنگ میں جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ 21 سالہ کارلوس الکاراز نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں اٹلی کے نامور ٹینس سٹار ، عالمی نمبر ایک ،ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ اور دفاعی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کی ویمنز کرکٹ ٹیم کے رونے کی تصاویر وائرل
بنگلادیشی ویمن کرکٹ ٹیم کی میچ کے بعد رونے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگیں۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش نے اسکاٹ لینڈ کو 16رنز سے ہرایا۔ 119 رنز کے جواب میں اسکاٹ لینڈ کی ٹیم 7 وکٹوں پر 103 رنز بنا سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ویمنز ٹی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین حریف کا مقابلہ کرینگے
ایشین چیمپئن پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ 12 اکتوبر کو انڈونیشین باکسر لامن ڈاؤ کا مقابلہ کرینگے۔ پاکستانی باکسر سید آصف ہزارہ کی یہ 9ویں انٹرنیشنل فائٹ ہوگی، آصف آٹھ میں سے 7 مقابلے جیت چکے ہیں۔ سید آصف ہزارہ اب اپنی نویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں 12 اکتوبر کو آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں انڈونیشیا کے باکسر لامن ڈاؤ ...
مزید پڑھیں »ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور 2022 کی سرگرمیوں اور مالیات پر معلومات فراہم کرنے میں ناکام
ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس پشاور 2022 کی سرگرمیوں اور مالیات پر معلومات فراہم کرنے میں ناکام، جانچ پڑتال کی زد میں پشاور، 4 اکتوبر 2024 – ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفس (DSO) پشاور کو غیر شفافیت کے سنگین الزامات کا سامنا ہے، کیونکہ ادارے نے 2022 کے دوران ہونے والی سرگرمیوں اور مالیات سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں مسلسل ناکامی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »