انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی باؤلرز کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلی بار 6 پاکستانی باؤلرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 100 یا اس سے زائد رنز لٹائے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 26 اوورز ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 اکتوبر, 2024
نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار، اظہر علی اور عاقب جاوید شامل
نئی قومی سلیکشن کمیٹی میں علیم ڈار، اظہر علی اور عاقب جاوید شامل پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی، پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں تبدیلی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی سابق کپتان اظہر علی، عاقب جاوید اور امپائر علیم ڈار شامل ہیں، سلیکشن کمیٹی میں اسد شفیق اور حسن چیمہ ووٹنگ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اس ٹورنامنٹ کے سب سے کم اسکور 82 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان ویمنز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 82 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ عالیہ ریاض 26 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر ۔ ایشلے گارڈنر کی 21 رنز کے عوض ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں شروع
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ کراچی میں شروع کیمپ کے پہلے دن کپتان محمد حارث سمیت سات کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ عمر رشید، بیٹنگ کوچ عمران فرحت اور فیلڈنگ کوچ رفعت اللہ مہمند کی نگرانی ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ون ڈے کپ : ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابی
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ : ایس این جی پی ایل اور پی ٹی وی کی کامیابی۔ طاہربیگ 95 فہیم اشرف 85 اور عمیر بن یوسف 80 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ واپڈا ۔ اسٹیٹ بینک ۔پی ٹی وی اور ایس این جی پی ایل کی ٹیمیں سیمی فائنل میں ۔ لاہور 11 اکتوبر۔ پریذیڈنٹ ون ڈے کپ میں جمعہ کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز .47 رنز سے شکست
پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اننگز .47 رنز سے شکست .(اصغر علی مبارک).. انگلینڈ نے پاکستان کو ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دے دی۔ ملتان میں کھیلے جا رہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پاکستان نے 152 رنز 6 کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی
دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہوگٸی صدر پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے سرٹیفکیٹس تقسیم کٸے اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقدہ دو روزہ فیبا اسٹیٹیشن ورکشاپ اختتام پذیر ہو گٸی۔ باسکٹ بال کی عالمی تنظیم ”فیبا“ کی گاٸیڈ لاٸن کے تحت ہونیوالی ورکشاپ میں ملک بھر سے گیارہ شرکا نے حصہ لیا جنہیں بحرین ...
مزید پڑھیں »بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ
بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ پشاور بورڈ میں سپورٹس ایگزیکٹیو باڈی میٹنگ ہوئی جس میں پہلی دفعہ بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا جس میں ٹیبل ٹینس بیڈمنٹن لان ٹینسی رسہ کشی سکواش تھرو بال بیس بال بھی شامل ھونگے سپورٹس ایکزیکٹیو کمیٹی ...
مزید پڑھیں »فنڈز نہ ہونے کے باعث مختلف خیبرپختونخوا کی ٹیمیں قومی مقابلوں میں شرکت سے محروم
خیبر پختونخوا کی سوئمنگ ٹیم نیشنل جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئی اس سلسلے میں کے پی سوئمنگ ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد آصف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل یہ دوسرا سال ہے کہ کے پی کی ٹیم نیشنل جونیئر چیمپئن شپ میں شرکت نہیں کرسکی ہے’ انہوں نے کہا کہ کے ...
مزید پڑھیں »ہم دوسرے ٹیسٹ میچ میں بیسٹ ٹیم اتاریں گے ؛ کپتان شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے ہمیں سکھایا کیسے جیت کیلئے راستہ نکالنا ہے۔ ملتان میں انگلینڈ کے ہاتھوں پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم پچ کو بہت زیادہ لٹریلی لیتے ہیں، امید تھی یہ ...
مزید پڑھیں »