روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 اکتوبر, 2024

پاکستان نیول اکیڈمی کی برازیل میں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی

  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے برازیل میں 79 ویں بین الاقوامی سیلنگ مقابلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس نے سیلنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کی اور سلور میڈل حاصل کیا، جے-24 کلاس سیلنگ بوٹس ...

مزید پڑھیں »

کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے حیات آباد کمپلیکس پر ریونیو ، اخراجات سے متعلق معلومات تاحال فراہم نہیں کی

کے پی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے حیات آباد کمپلیکس پر ریونیو ، اخراجات سے متعلق معلومات تاحال فراہم نہیں کی مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا کے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کو حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں خدمات انجام دینے والے تینوں ایڈمنسٹریٹرز کے دور میں ہونے والی آمدنی سے متعلق مالی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تاہم، محکمہ ...

مزید پڑھیں »

وفاق کی نئی پانچ سالہ سپورٹس پالیسی کا ڈرافٹ ، آٹھارھویں۔ ترمیم کے بعد آئی پی سی کے کردار پر سوالیہ نشان

وفاق کی نئی پانچ سالہ سپورٹس پالیسی کا ڈرافٹ ، آٹھارھویں۔ ترمیم کے بعد آئی پی سی کے کردار پر سوالیہ نشان مسرت اللہ جان حکومتِ پاکستان نے قومی کھیل پالیسی 2024-2029 کا اعلان کیا ہے اور اس سلسلے میں پالیسی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے ، پانچ سال نئی سپورٹس پالیسی کا مقصد ملک کو ایک نمایاں کھیلوں کی ...

مزید پڑھیں »

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز کی کامیابی

انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز کی کامیابی لاہور 16 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکرز اور انونسیبلز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکرز نے اسٹرائیکرز کو 60 رنز سے شکست دی۔ کانکررز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 4 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 2024-25 جیت لیا

  اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ جیت لیا۔ فائنل میں ایس این جی پی ایل کو 7 وکٹوں سے شکست۔ عمران بٹ کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ محمد عباس اور کاشف بھٹی کی تین تین وکٹیں ایس این جی پی ایل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کاشف بھٹی اور محمد عباس کی تین تین ...

مزید پڑھیں »

مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ اختتام پذیر، اختر حسین مردوں کے چمپئن، فریحہ صدیق خواتین میں فاتح

پہلا مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ اختتام پذیر، اختر حسین مردوں کے چمپئن، فریحہ صدیق خواتین میں فاتح پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلا مردان اوپن چیس ٹورنامنٹ شاندار اختتام پذیر ہوگیا، جس میں ملک بھر سے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی۔ مردوں کے مقابلے میں اختر حسین چمپئن قرار پائے، جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں فریحہ صدیق نے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز کی واپسی

ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز کی واپسی دبئی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کی دفاعی چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز ٹورنامنٹ کے 8 ویں ایڈیشن میں اپنی واپسی کی تیاری کررہی ہے۔ بڑھتی توقعات اور ٹرافی کے حصول کے واضح ہدف کے ساتھ ، اسٹرائیکرز آنے والے دنوں میں ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کے قریب ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی

ابوظبی ٹی 10 میں 2 نئی ٹیمیں بولٹ عجمان اور یو پی نوابز شامل ، تعداد 10 ہوگئی ابوظبی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں جوز بٹلر، جونی بیئرسٹو، مارکس اسٹوئنس، لوکی فرگوسن اور راشد خان سمیت کئی دیگر عالمی سپر اسٹارز شرکت کریں گے۔ رواں سال 2 نئی فرنچائزز، بولٹس عجمان اور یوپی نوابز مقابلے میں ...

مزید پڑھیں »

اسپورٹس فار لائف کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات، شاندار ایونٹ کا انعقاد

اسپورٹس فار لائف کے تحت انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ ایچ آئی عثمانیہ گرلز کالج کی شاندار فتح اسپورٹس فار لائف کی کھیلوں کے فروغ میں خدمات، شاندار ایونٹ کا انعقاد کراچی(سپورٹس لنک) اسپورٹس فار لائف کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ میں ایچ آئی عثمانیہ گرلز کالج نے فائنل میں رونق اسلام گرلز کالج کو ...

مزید پڑھیں »

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ ; مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پشاور پریس کلب کے زیراہتمام میڈیا کرکٹ لیگ ; مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا پشاور پریس کلب کے زیراہتمام ڈی ایچ اے پشاور اور آر آیم آئی کے تعاون سے منعقدہ میڈیا کرکٹ لیگ میں مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ، پہلا میچ پی پی سی قلندر اور پی پی سی گلیڈیٹر کے مابین کھیلا گیا جس میں ...

مزید پڑھیں »