13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

ملتان(سپورٹس لنک رپورٹ )قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم کی میں جاری 13ویں ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم پریمیر لیگ فٹبال چیمپین شپ میں گذشتہ شب بھی دو مزید میچوں کے فیصلے سوئی نادرن گیس لاہور اور پاکستان ائیر فورس فاتح پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس کراچی کو شکست کا سامنا تفصیل کے مطابق پہلا میچ پاکستان نیوی اور سوئی نادرن گیس لاہور کے مابین ہوا جوکہ سخت مقابلے کے بعد لاہور نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا بعدمیچ کا واحدگول اسٹرائیکر سدا بہار نے کیا

دوسرا میچ ائیر فورس اور سوئی سدرن کراچی کے مابین کھیلا گیا جوکہ ائیر فورس نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیافاتح ٹیم کی جانب سے مجاہد اور صمد خان مدمقابل کی جانب سے وحید نے گول کیا ریفریز احمد روف، احمد روف،ندیم انجم،دلاور خان،ماجد خان،محبوب علی،ابراہیم انصاری،میچ کمشنر شفاعت حبیب اسیسر رانا مشتاق نے میچز کو سپر وائز کیا مہمانان خصوصی ہاشم راجپوت اور محمد سمیع رسول تھے اس موقع پر میاں جاوید قریشی،رانا باقر علی،عارف محمود،نوید اکرم،چوہدری عبدالشکور گجر،شفقت رحمن،آصف لاہو

error: Content is protected !!