روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 25 اکتوبر, 2024

پنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن: پاکستان کی بیٹنگ جاری، 4 کھلاڑی آؤٹ

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی انگلینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، دونوں ٹیموں نے ملتان میں ایک ایک میچ جیت رکھا ہے، یہ فیصلہ کن ٹیسٹ میچ جیتنے والی ٹیم ٹرافی اٹھائے گی۔ قومی سپنرز کی بتاہ کن باؤلنگ ...

مزید پڑھیں »