آئی سی سی ورلڈکپ 2023 ; پاکستان نے ممبئی میں میچ کھیلنے سے انکار کردیا

 

بھارت میں شیڈول آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کیلئے پاکستان نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ممبئی میں اپنا میچ کھیلنے سے انکار کردیا

جبکہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل حکام کو بھی اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطا بق  آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق ورلڈکپ کے سیمی فائنل ممبئی اور کولکتہ میں کھیلے جائیں گے۔

ایسے میں اگر بھارتی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرتی ہے

تو اس کا میچ ممبئی میں ہوگا جبکہ پاکستان کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کی صورت میں میچ کولکتہ میں کھیلا جائے گا۔

 

 

error: Content is protected !!