پی سی بی- ایچ ای سی انٹرورسٹی کرکٹ چیمپین شپ- 25-2024 دیوان یونیورسٹی نے کراچی یونیورسٹی کو باأسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر (زون ایل، گروپ بی) میں پہلی بار فائنل جیتنے کا اعزازحاصل کیا۔ دیوان یونیورسٹی کے بیٹر حذیفہ شیخ نے 54، احمد حسن خان نے 37 اور عبدالحسیب نے 26 رنز کی شاندار اننگ کھیلی اور بولنگ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 اکتوبر, 2024
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان۔ بابر اعظم، نسیم شاہ، اور شاہین شاہ آفریدی آسٹریلیا کے میچوں کے لیے واپس آ گئے لیکن انہیں دورہ زمبابوے کے لیے آرام دیا جائے گا۔ سلیکٹرز نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دفاع کے لیے اپنی حکمت عملی کے حصے کے طور پر دو دوروں کے لیے ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سید ہادی شاہ بخاری میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا رنگارنگ افتتاح
آل پاکستان سید ہادی شاہ بخاری میموریل شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کا رنگارنگ افتتاح مہمان خصوصی فاروق ارشاد کلاسن C.O بلدیہ دیپالپور نے ربن کاٹ کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا، سندھ نے بلوچستان کو 20-17 سے شکست دے دی۔ شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔ شائیقین کراچی (سپورٹس لنک) ہادی شاہ شوٹنگ بال کلب دیپالپور کے زہراہتمام بلدیہ گراونڈ شوٹنگ بال کورٹ ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی ; کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان
ہانگ کانگ سکسز 2024 یکم نومبر سے شروع ہو گی کمنٹیٹرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ کرکٹ نے ہانگ کانگ کے ٹن کوونگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے ہانگ کانگ سکسز 2024 ٹورنامنٹ کا آغاز یکم نومبر سے ہو گا ٹورنامنٹ کے لیے کمنٹیٹرز اور پریزینٹرز کے ناموں کا اعلان ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انونسیبلز اور کانکررز کی کامیابی
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انونسیبلز اور کانکررز کی کامیابی۔ لاہور، 27 اکتوبر۔ انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہفتے کے روز کھیلے گئے میچوں میں انونسیبلز اور کانکررز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں انونسیبلز نے چیلنجرز کو سات وکٹوں سے ہرادیا۔ چیلنجرز نے 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : وقاراحمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔ حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : وقاراحمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔ حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں۔ صاحبزادہ فرحان اور وقار احمد کی ڈبل سنچری اوپننگ پارٹنرشپ۔ لاہور 27 اکتوبر۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کا ہفتے کے روز آغاز ہوگیا۔ پہلے روز کے کھیل کی خاص بات وقار احمد ۔ صاحبزادہ فرحان ۔حسن رضا اور دانش عزیز کی سنچریاں تھیں۔ صاحبزادہ فرحان ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا اہم اجلاس
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینجمنٹ کا اہم اجلاس سنٹرل کنٹریکٹ۔ آسٹریلیا اور زمبابوے کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب پر تفصیلی مشاورت نئے کپتان کے نام پر بھی تبادلہ خیال سلیکشن کمیٹی نے ٹیم اور کپتان کے حوالے سے تجاویز دیں کل مزید مشاورت کی جائے گی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان
آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 5 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ 28 اکتوبر سے دوحہ میں شروع ہوگی، پاکستان کے 3 کھلاڑی کوالیفائنگ راؤنڈ اور 2 براہ راست مین راؤنڈ کھیلیں گے۔ اسجد اقبال، احسن رمضان اور محمد آصف کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلیں گے، کوالیفائنگ راؤنڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستانی باڈی بلڈر عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا امریکا کے شہر لاس ویگاس میں 19 اور 20 اکتوبر کو منعقدہ عالمی مقابلے میں عبدالمجید نے مسٹر یونیورس کا ٹائٹل جیت لیا، مقابلے میں 42 ممالک سے باڈی بلڈرز شریک تھے۔ عبدالمجید نے اوپن ماسٹرز اور سپر ایکسٹریم کیٹیگریز میں دو گولڈ میڈلز کے ساتھ پروفیشنل باڈی ...
مزید پڑھیں »وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ
وکٹ کیپر بیٹر محمدرضوان کو پاکستان وائٹ بال فارمیٹ کا کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوان محسن نقوی نے محمدرضوان کو ٹی 20 اور ون ڈے کا کپتان مقررکرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمدرضوان ...
مزید پڑھیں »