افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ مشہور اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقد کی گئی، جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد شریک ہوئے۔ افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2024
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے ہرادیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 31 رنز سے ہرادیا۔ 116 کے معمولی اسکور کا کامیاب دفاع، بولرز کی شاندار کارکردگی۔ شارجہ ۔ 3 اکتوبر۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان ویمنز نے اپنی بولرز کی شاندار کارکردگی کے بل پر 116 کے معمولی اسکور ...
مزید پڑھیں »عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
اسپن باؤلر عثمان قادر نے پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، بعد ازاں انہوں نے نجی ٹی وی کو پاکستان کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کی۔ عثمان قا در نے ایک ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے وہ معروف کرکٹر عبدالقادر مرحوم ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر مردان اوپن شطرنج چمپئن شپ 12 اکتوبر کو مردان میں منعقد ہوگی
ڈپٹی کمشنر مردان اوپن شطرنج چمپئن شپ 12 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی پشاور: ڈپٹی کمشنر مردان اوپن شطرنج چمپئن شپ 12 اکتوبر کو مردان اسپورٹس کمپلیکس میں ہوگی، جس میں مردوں اور خواتین کی اوپن کیٹیگریز کے ساتھ ساتھ انڈر 14 اور انڈر 15 کے مقابلے بھی شامل ہوں گے۔ چمپئن شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ ،ابن انشا کلب اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابی
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ۔،” ابن انشا کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹڈ جیمخانہ کی کامیابی۔ کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے جاری ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ون ڈے کپ ; غنی گلاس ۔اسٹیٹ بینک۔ پی ٹی وی اور واپڈا کی کامیابی
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے پہلے روز چار میچوں کا فیصلہ۔ غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 19 رنز سے ہرادیا۔ اسٹیٹ بینک نے ہائر ایجوکیشن کو 9وکٹوں سے شکست دی۔ پی ٹی وی نے او جی ڈی سی کے خلاف ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت 31 رنز سے کامیابی ...
مزید پڑھیں »امریکی قونصلیٹ جنرل کی ممبرز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ
امریکی قونصلیٹ جنرل کی ممبرز کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ۔ ممبرز میں ڈپٹی چیف آف مشن نیٹالی بیکر۔ قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز اور پبلک افیرز آفیسر سندیپ پال شامل تھے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہائی پرفارمنس سینٹر کے سربراہ ندیم خان نے مہمانوں کا استقبال کیا۔ ویمنز کرکٹ کی سربراہ تانیہ ملک بھی موجود تھیں۔ امریکی قونصلیٹ جنرل کی ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے
ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں فہیم اشرف پاکستان کی قیادت کریں گے۔ لاہور 3 اکتوبر۔ فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سکسز میں سات رکنی پاکستانی اسکواڈ کی قیادت کریں گے جو یکم سے تین نومبر تک ہانگ کانگ کے کولون کرکٹ کلب میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان نے 1993 میں ٹورنامنٹ کے آغاز ...
مزید پڑھیں »آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے
آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے، آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے ۔ میاں زاہد سیکرٹری،انجم سعید سینئر نائب صدر، دانش کلیم خزانچی منتخب ہوئے، تمام عہدیداروں کا انتخاب متفقہ طور پر کیا گیا۔ ایگزیگٹو کمیٹی میں اختر رسول، شہباز سینئر، اجمل خان لودھی،پرویز بھنڈارہ ...
مزید پڑھیں »جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس
جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس ، آصف باجوہ ، شہبازسینئر اوررانا مجاہد ٹیم سے ملنے کیلئے آئے اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں خیبرپختونخواہ کی اے ٹیم کا مقابلہ کسٹم سے ہوا ، مقابلے کے آغاز میں کسٹم نے پہلا گول کیا ...
مزید پڑھیں »